10/09/2025
میری بیٹی کے لیے خصوصی دعا کیجیے۔۔بہت سارے دوستوں نے کہا کہ کاشف بھاٸی آپکی ویڈیوز نہیں آرہی ۔۔۔تو وجہ یہ کہ میری بیٹی کی طبیعت پچھلے ایک مہنے سے خراب ہے آج دوسری سرجری ہے سب دوستوں سے دعاوں کی درخواست ہے ۔۔۔آپکی محبت میری کامیابی ہے۔۔
۔جزاک اللہ