AM News Tv Channel

AM News Tv Channel (AM News Tv Channel) Nowshera kpk.

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے اشیاٸے خوردونوش کا نیا نرخنامہ جاری نرخنامے پر عملدرآمد کیلٸے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خ...
09/03/2024

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے اشیاٸے خوردونوش کا نیا نرخنامہ جاری
نرخنامے پر عملدرآمد کیلٸے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خصوصی ٹیمیں تشکیل دٸے گٸے ہیں۔ سرکاری نرخنامے پر سختی سے عملدرآمد کیا جاٸیگا۔

06/03/2024
02/03/2024

آئی جی کو ہفتے کا وقت دیتا ہوں کہ جس ایف آئی آر کا ثبوت نہیں وہ ختم کی جائیں ورنہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور

02/03/2024

مجھے رمضان کے مہینے کے لیے 30 غریب خاندانوں کے لیے راشن کا بندوبست کرنے کے لیے عطیات یا چندے کی شکل میں آپکا مالی تعاون درکار ہے۔
اپنے استطاعت کے مطابق اس کار خیر میں حصہ ڈال کر ان غریب خاندانوں کا سہارا بنیں۔

ایزی پیسہ Acc نمبر03419435960


جزاک اللہ خیرا

25/02/2024

سفیدہ ( لاچۍ) کا درخت پاکستان میں امریکیوں کا دیا ہوا ایک تحفہ ہے جسے پاکستانیوں نے بغیر سوچے سمجهے ہر جگہ لگانا شروع کر دیا
حالانکہ اس درخت کو دیکها جائے تو کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ یہ زیر زمین پانی کو تیزی سے ختم کر رہا ہے
اگر زیر زمین پانی کو ختم ہونے سے بچانا ہے تو اس امریکی تحفے سفیدہ ( لاچۍ) کے درخت کو ختم کر کے اس کی جگہ اپنے پرانے دیسی درخت اگائیں کیونکہ یہ سفیدہ ( لاچۍ) پانی کو ایک دن میں سینکڑوں لٹر چوستا ہے اور اڑا دیتا ہے اور اسکی اسی خامی کی وجہ سے پوری دنیا میں اسکی افزائش کو روک دیا گیا ہے بس پاکستان میں ہی اسے دھڑا دھڑ سڑکوں کے کنارے اور دیگر جگہوں پہ لگایا جا رہا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے لہذا اس سفیدہ ( لاچۍ)
کے بے کار درخت کی جگہ اپنے دیسی درخت لگائیں جو پهل بهی دیں اور چهاوں بهی - -
اس پوسٹ کو پڑهہ کر آگے شئیر کرنا نہ بهولیں -
تاکہ آگاہی بڑھے اور یہ لگنا بند ہو تاکہ ہمارا زمینی پانی محفوظ ہو۔

24/02/2024

کوہاٹ اور پورے خیبرپختونخوا میں , Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں ۔

22/02/2024

22/02/2024

نوشہرہ:۔ تھانہ بدرشی پولیس نے زیارت کاکا صاحب کے گاؤں ولئ میں آندے قتل کیس کا معمہ حل کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق:۔ مورخہ 2024-01-19 کو مسمی صابر علی ولد صادق حسین ساکن ولئ زیارت کاکا صاحب نے پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میرے بھائی ماجد علی کو کسی نا معلوم ملزم نے قتل کیا ہے۔ ہماری کسی کے ساتھ کسی قسم کی دلبدی نہیں ہے۔ رپورٹ پر مقدمہ درج کیا گیا.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود نے اس اندھے قتل کیس کو ٹریس کرنے،ملزم کی گرفتاری ،آلہ قتل کی برآمدگی کو یقینی بنانے کیلئے SDPO کینٹ سرکل سید اسماعیل شاہ کی سربراہی میں SHO بدرشی نگاہ حسین پر مشتمل تفتیشی ٹیم نبائی۔تفتیشی ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش کو اپناتے ہوئے ملزم کامران ولد اقبال شاہ ساکن ولی کاکاصاحب تک رسائی حاصل کر کے گرفتار کر لیا ملزم نے تمام راز اگل دئیے ۔نشان دہی پر آلہ قتل برآمد کیا گیا.ملزم کے دوسرے ساتھیوں کے نام صیغہ راز میں رکھے جاتے ہیں۔ گرفتاری جلد متوقع ہے

22/02/2024
شہرام خان ترکئ اور عاطف خان کی اڈیالہ جیل کے سامنے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو
22/02/2024

شہرام خان ترکئ اور عاطف خان کی اڈیالہ جیل کے سامنے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو

Address

Nowshera
Nowshera Cantonment
24130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM News Tv Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share