13/10/2025
جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے سیکرٹری مالیات حاجی نورہاد گل
کا 16 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے پیغام:
"تمام کارکنانِ جمعیت سے اپیل ہے کہ 16 اکتوبر کو مفتی محمود کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں۔ یہ اجتماع ہمارے اکابر کی جدوجہد کا تسلسل اور دینی و سیاسی شعور کا مظہر ہے۔ آؤ! اپنے قافلوں سمیت کانفرنس کو کامیاب بنائیں۔"