Khyber Buzz

Khyber Buzz Khyber Buzz is media platform covering stories and hot topics around Khyber Pakhtunkhwa. Follow us for latest news stories and topics.

Khyber Buzz focuses on Entertainment and Interviews from Celebs with other cool stuff.

‏ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی ...
20/07/2025

‏ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ ⁧‫ #شیتل‬⁩ اور 32 سالہ ⁧‫ #زرک‬⁩ کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔
‏شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔پھر گولی نہیں 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔ پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی اسے دو گنا ماری گئیں ۔

‏مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس قتل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔
‏اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتی ۔
‏اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی ایک اور بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں ۔⁧‫ #بلوچستان‬⁩

20/07/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

01/09/2022

چکر والا الک/ وسیم خان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے لیکن وسیم خان بے شمار صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ اچھے رباب بجانے کے ساتھ ساتھ پانی میں مچھلی جیسا تھیرتے ہے۔۔جب سارے لوگ پانی سے بھاگ رہے تھے تو یہ نوجوان کابل ریور کی طرف چل پڑھا
وسیم خان کچوے کی طرح پانی پر بھی رہتا ہے اور زمین پر بھی
حکومت کو ایسے با صلاحیت نوجوانوں کی ضرورت ہے۔۔ریسکیو یا نیوی میں وسیم خان دشمنوں کی نیندیں حرام کر سکتے ہے
We Are Uploading 2nd part of "chakar wala alak" for more videos stay tuned to
❤️

01/09/2022

چکر والا الک/ وسیم خان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے لیکن وسیم خان بے شمار صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ اچھے رباب بجانے کے ساتھ ساتھ پانی میں مچھلی جیسا تھیرتے ہے۔۔جب سارے لوگ پانی سے بھاگ رہے تھے تو یہ نوجوان کابل ریور کی طرف چل پڑھا
وسیم خان کچوے کی طرح پانی پر بھی رہتا ہے اور زمین پر بھی
حکومت کو ایسے با صلاحیت نوجوانوں کی ضرورت ہے۔۔ریسکیو یا نیوی میں وسیم خان دشمنوں کی نیندیں حرام کر سکتے ہے
We Are Uploading 1st part of this video for 2nd video stay tuned to
❤️

28/08/2022

اگر آپ کو سیلاب سے مٽاترہ لوگوں کی مالی مدد کرنی ہے تو برائے مہربانی خود ہی اپنے ہاتھوں سے پیسے اُن تک پہنچانے کی کوشش کرے
فراڈئیوں سے آپ کے پیسے امداد کے بجائے زاتی عیاشیوں میں صرف ہوسکتیں ہیں
امداد کے لئے عدنان کاکاخیل کے اس نمبر پر رابطہ کرے 03189005006 ہم آپکے ایک ایک روپے کے قیامت کے دن جواب دہ ہونگے۔۔ شکریہ

Your little effort can give others a second chance to live a life. If you can't Feed 100 people. Feed just one!Save a Li...
28/08/2022

Your little effort can give others a second chance to live a life.
If you can't Feed 100 people. Feed just one!
Save a Life, Donate Now to Khyber Buzz

27/08/2022

دریا کے کنارے لوگوں اور ریسٹورنٹ کے مالکان سے ملنے کے بعد کچھ اویرنس کی باتیں۔۔۔

27/08/2022
27/08/2022

دریائے کابل کے کنارے واقع ایک ریسٹورنٹ کے مالک آخری وقت تک کسٹمر ڈیل کرتے رہے۔۔ان کے چہرے پر کوئی بھی خوف نظر نہیں آرہا
یہ بہادری ہے یا کوتاہی؟ فیصلہ آپکا۔۔

27/08/2022

سیلاب پوری بستی میں
اور میں ہوں اپنی مستی میں
مزاق اپنی جگہ پر ہمیں اپنے اس بھائی پر فخر ہے جو انتہائی فرض شناسی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں اور دریائے کابل کے کنارے موت کی پرواہ کئے بغیر ایک نجی ریسٹورنٹ کی سیکیورٹی سنبھال رہے ہیں
قوم کو ایسے فرض شناسوں کی ضرورت ہیں ❤️

27/08/2022

Flood at high risk in Nowshera

27/08/2022

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923189005006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Buzz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Buzz:

Share

Category