AsifKhan Kheshgi

AsifKhan Kheshgi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AsifKhan Kheshgi, Digital creator, Kheshgi Bala Nowshera, Nowshera Cantonment.

Welcome to our Page.

✅ Daily Tech News & Updates
✅ How-to Guides & Tutorials
✅ Gadget Reviews & Comparisons
✅ Cybersecurity Tips
✅ AI & Future Technology Insights

👉 Follow us to stay ahead in the world of tech!

وادی تیراہ شاڈلوں کا سب سے بڑا دہشت گرد حملے میں 😭😭😭😭😭😭جاں بحقتیراہ میں فضائی حملہ، جس میں معصوم خواتین اور بچوں سمیت در...
22/09/2025

وادی تیراہ شاڈلوں کا سب سے بڑا دہشت گرد حملے میں
😭😭😭😭😭😭جاں بحق

تیراہ میں فضائی حملہ، جس میں معصوم خواتین اور بچوں سمیت درجنوں بے گناہ شہری شہید ہوئے، انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔ ہم اس ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اللہ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔






20/09/2025

🔹 عام طور پر سبز کیلے وقت کے ساتھ قدرتی طور پر پک کر زرد ہوجاتے ہیں، کیونکہ ان کے اندر موجود ایٹھلین گیس (Ethylene gas) پکے ہونے کا عمل تیز کرتی ہے۔
🔹 لیکن بعض غیر ذمہ دار تاجر یہ عمل تیز کرنے کے لیے کیمیائی مادے (خاص کر "کیلشیم کاربائیڈ" یا کاربائیڈ گیس) استعمال کرتے ہیں۔
🔹 کاربائیڈ پانی میں رکھا جائے تو اس سے ایسیٹیلین گیس (Acetylene gas) بنتی ہے، جو ایٹھلین جیسی خصوصیات رکھتی ہے اور کیلے جلدی زرد کردیتی ہے۔

⚠️ مسئلہ یہ ہے کہ کیلشیم کاربائیڈ میں اکثر آرسینک اور فاسفورس جیسے زہریلے اجزاء ہوتے ہیں، جو صحت کے لیے خطرناک ہیں۔ یہ کیلوں کو بظاہر زرد اور پکا ہوا دکھاتے ہیں، لیکن اندر سے وہ اکثر کچا رہ جاتا ہے اور انسانی صحت پر برا اثر ڈال سکتا ہے۔

👎 نقصان دہ اثرات:

معدے کے مسائل

جلدی بیمار ہونا

اعصاب اور دماغ پر اثر

کینسر جیسے طویل المیعاد خطرات

19/09/2025

✨ سینیٹر مشتاق احمد خان—قوم کی آواز، امت کا درد ✨

غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کی مدد کے لیے سینیٹر مشتاق احمد خان کا یہ عظیم قدم لائقِ تحسین ہے۔
یہ صرف ایک سیاسی سفر نہیں بلکہ انسانیت، اخوت اور ایمان کا عملی ثبوت ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کے اس مشن کو قبول فرمائے، ان کے حوصلے بلند رکھے اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد اور نصرت فرمائے۔ آمین 🤲

بونیر پیر بابا میں سیلاب کے وقت زمین پھٹ گئی 😥بونیر پیر بابا کے بیشونی گاؤں کے کچھ لوگ سیلاب کے وقت اپنی آنکھوں سے دیکھے...
28/08/2025

بونیر پیر بابا میں سیلاب کے وقت زمین پھٹ گئی 😥

بونیر پیر بابا کے بیشونی گاؤں کے کچھ لوگ سیلاب کے وقت اپنی آنکھوں سے دیکھے گئے حالات کو یوں بیان کرتے ہیں:
کہ جب بارش ہو رہی تھی اور پہاڑ سے کڑک کے ساتھ تندر گرا تو اس کے ساتھ پانی اور لکڑیوں کا ایک بڑا سیلاب نیچے کی طرف بہہ نکلا۔ درختوں کو جڑوں سمیت اکھاڑ کر بہا لے جا رہا تھا۔ جب پانی پہاڑ کے دامن تک پہنچا تو اسی وقت زمین پھٹ گئی۔ بڑے بڑے پتھر پانی کے ساتھ اوپر کی طرف اٹھے اور وہ بھی پانی کے سیلاب میں شامل ہوگئے۔

ہم نے اپنے گھروں کا رُخ کیا اور اہل خانہ کو سائیڈ پر کیا۔ ہمارے گھر زمین سے کچھ اونچائی پر تھے، لیکن جیسے ہی ہم اہل خانہ کو محفوظ جگہ منتقل کر رہے تھے عین اسی وقت سیلاب پہنچ گیا اور ہمارے گھروں کے سامنے جتنے بھی مکانات تھے سب بہا کر لے گیا۔ ہمارے کچھ گھر بھی سیلاب سے متاثر ہوئے۔

مقامی لوگ بتاتے ہیں کہ جو بڑے بڑے پتھر اب آپ کو نظر آ رہے ہیں، یہی دراصل گاؤں تھا۔ لیکن اب ہر گھر کی جگہ بڑے بڑے پتھر بکھرے ہوئے ہیں اور مکانات ان کے نیچے دب گئے ہیں۔ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ پتھر پہاڑ سے نیچے آئے ہیں، لیکن یہ بات غلط ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جب پانی کا سیلاب بہہ رہا تھا، تو ہماری آنکھوں کے سامنے زمین پھٹ گئی اور یہ بڑے بڑے پتھر ہوا میں اوپر اُٹھے اور پھر نیچے جا گرے، جو ایک عجیب منظر تھا۔

اب جہاں یہ لوگ پتھروں پر بیٹھے ہیں، یہی وہ جگہ ہے جہاں کبھی ان کے گھر تھے۔ اب گھر باقی نہیں بچے، صرف پتھر ہی رہ گئے ہیں۔ بیشونی گاؤں کے کچھ لوگ بچ گئے اور کچھ افراد مرد، عورتیں اور بچے پانی کے ساتھ بہہ گئے۔ کچھ لاشیں ملی ہیں اور کچھ تاحال لاپتہ ہیں۔ کسی کی ماں غائب ہے تو کسی کا باپ، کسی کی اولاد لاپتہ ہے تو کسی کا پورا خاندان مٹ گیا ہے۔ جو لاشیں ملی ہیں وہ بھی ناقابلِ شناخت حالت میں ہیں۔

ابتدا میں لوگ پتھروں پر بیٹھے اپنے پیاروں کے زندہ ملنے کا انتظار کر رہے تھے، لیکن اب وہ یہ دعا کرتے ہیں کہ کاش ہمارے پیاروں کی لاشیں ہی مل جائیں۔ اب تک کچھ لاشیں ملی ہیں اور کچھ لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ یہ ایک انتہائی کٹھن اور دل دہلا دینے والا وقت ہے۔

لیکن چونکہ ہم مسلمان ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
اور جو وفات پا گئے ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

#شبیربونیروال

20/08/2025

کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے فلیش فلڈ سے لینڈ سلائیڈنگ

یااللہ رحم فرما۔۔۔

18/08/2025

Peshawar right now.

18/08/2025

Hye Buneer 🥺🥺😭😭

16/08/2025
16/08/2025

Ya Allah Raham 😢 💔

17/04/2025

ژالہ باری کی خوفناک ویڈیو 😱😮

video of hailstorm in Islamabad😱😮

Address

Kheshgi Bala Nowshera
Nowshera Cantonment
24120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AsifKhan Kheshgi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AsifKhan Kheshgi:

Share