سٹائیلو جانان

سٹائیلو جانان MÝ �ŁØVĚ::::::::Ί ĚVËŘÝ ŤHĪŇĞ FØŘ MĚ �����������
. .?

22/01/2025

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دستاربندی کا خوبصورت منظر۔

15/01/2025
12/01/2025
سپر پاور ایک خدا، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ☝🏻❤️بیشک میرا اللّٰہ بہترین انصاف کرنے والا ہے📍لاس اینجلس امریکا
10/01/2025

سپر پاور ایک خدا، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ☝🏻❤️
بیشک میرا اللّٰہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
📍لاس اینجلس امریکا

یہ آگ ہے، جو لاس اینجلس میں لگی ہوئی ہے، یہ امریکا کا امیر ترین علاقہ ہے، جہاں مشہور ترین فلم انڈسٹری Hollywood کے دفاتر...
10/01/2025

یہ آگ ہے، جو لاس اینجلس میں لگی ہوئی ہے، یہ امریکا کا امیر ترین علاقہ ہے، جہاں مشہور ترین فلم انڈسٹری Hollywood کے دفاتر اور اس کی شخصیات کے گھر بھی ہیں، اب تک قریبا 50 ملین ڈالرز کا نقصان ہو چکا ہے
صورتحال یہ ہے کہ تمام وسائل کے باوجود آگ بجھانے کی کوششیں صفر ہیں، خدا کے منکر اب خدا سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں کہ کسی طرح ہوا کی رفتار کم ہوجائے یا اس کا رخ تبدیل ہوجائے

29/10/2024

#اَللّٰهُُ_اَكْبَر_اَللّٰهُُ_اَكْبَر
یہ ہمارے پٹھان بھائی سمندر کے راستے سے مسقط جانے کے چکر میں تھے ان کو کھلے سمندر میں چھوڑ دیا گیا ان کی کشتی میں نہ انجن ہے نہ کشتی چلانے والا ناکوا ہے
یہ ہمارے کچھ بلوچ بھائی جو گوادر کے مچھیرے ہیں کھلے سمندر میں ان کو انہوں نے ریسکیو کیا اور ان کی حالت اپ دیکھ لیں خود ویڈیو میں
یہ پتہ نہیں کتنے دنوں سے سمندر میں بھٹک رہے تھے ان کے پاس نہ کھانا تھا نہ پانی پینے کا تھا
یہ مرتے مرتے بچے ہیں اللہ پاک نے ان کو بچایا ہے

نومنتخب چیف جسٹس آف پاکستان  #یحیٰی_آفریدی ♥️♥️♥️  💪💪💪
22/10/2024

نومنتخب چیف جسٹس آف پاکستان #یحیٰی_آفریدی ♥️♥️♥️
💪💪💪

Address

Nowshera Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سٹائیلو جانان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سٹائیلو جانان:

Share