15/02/2024
Booking Open! 📢📢
ہر نئے اغاز کے لیے ضرورت ہوتی ہے اعتماد کی اے سی ایچ ایس سے بہتر کامیاب اور بھروسے کے قابل سوسائٹی اور کوئی نہیں-
ایک پراسائش زندگی کے ساتھ اپ کی خوشیوں کو کرے تعمیر-
اے سی ایچ ایس میں فیز ون فیز ٹو اور فیزتھری کی کامیابی کے بعد اب فیزفور کا باقاعدہ اغاز ہو چکا ہے-
اے سی ایچ ایس جہاں پارک ہاسپٹل. کمرشل مارکیٹس. کلینکس. سکول. کمیونٹی کلب. کارپیٹڈ روڈ.باؤنڈری وال. بہترین سیکیورٹی سسٹم. کو ایک پراپر مینجیرل سسٹم کے تحت مینج کیا جاتا ہے-
ان تمام تر فیزز میں کامیابی کے بعد ACHS لایا ہے ACHS فیز فور جو کہ جدید ترین سہولیات سے اراستہ خوبصورت پہاڑوں اور قدرتی نظاروں کے بیچ میں واقعہ ایک مکمل گیٹیڈ ماڈرن ہاؤسنگ سوسائٹی ہے
اے سی ایچ ایس ایک این او سی اپرووڈ منصوبہ ہے جو کہ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہے-
اے سی ایچ ایس اس وقت نوشہرہ کا سب سے قابل اعتماد رہائشی منصوبہ ہے جس میں ڈیویلپمنٹ کا کام 70 فیصد تک مکمل ہو چکا ہے اور پلاٹس قبضے کے لیے تیار ہیں-
اے سی ایچ ایس ایک جدید اور انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق تمام تر سہولیات سے اراستہ ایک مکمل گیٹیڈ ماڈرن ہاؤسنگ سوسائٹی ہے- نوشہرہ کینٹ سے تین منٹ اور جی ٹی روڈ سے دو منٹ کی مسافت مانکی شریف روڈ پر واقع جہاں جدید ترین ہل پارک- ہسپتال- سکول- ہر بلاک میں مسجد اورجامعہ مسجد - کمیونٹی کلب فوڈ سٹریٹ گرین بیلٹس 170 فٹ مین بلیوارڈ- 50 سے 70 فٹ کشادہ سڑکوں کا نیٹ ورک- سیوریج سسٹم- بجلی - گیس - واٹر فلٹریشن پلانٹ سٹریٹ لائٹس اور جدید ترین سیکیورٹی سسٹم -
سات مرلہ 10 مرلہ ایک کنال اور دو کنال کے رہائشی پلاٹس اور اس کے ساتھ 7 مرلہ 10 مرلہ اور 15 مرلہ کے کمرشل پلاٹ-
بکنگ صرف 20 فیصد سے بقیہ ادائیگی چار سال کی اسان اقساط میں-
زمین کی 100 فیصد ملکیت انویسٹرز حضرات کے لیے انویسٹمنٹ کا سنہری موقع-
بکنگ یا مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں-