Sheno Alak

Sheno Alak (Give Respect Take Respect)

Beauty Explorer, Political Activist, Tourists, Photographer, Funny Videos 👍

10/05/2025

انڈیا میں تازہ ترین صورتحال

جاپان میں صرف ایک طالبہ کی خاطر 3سال ریلوےاسٹیشن برقرار رہا_لڑکی کی گریجوائشن ہوتے ہی بند کردیا گیا،اس کو کہتے ہیں تعلیم...
03/02/2025

جاپان میں صرف ایک طالبہ کی خاطر 3سال ریلوےاسٹیشن برقرار رہا_
لڑکی کی گریجوائشن ہوتے ہی بند کردیا گیا،
اس کو کہتے ہیں تعلیم کی قدر . . !
یہ جاپان کے شمال میں واقع ایک جزیرہ ہوکائیدو پر قائم کامی شراتاکی نامی ریلوے اسٹیشن ہےگزشتہ تین برس سے اس سٹیشن پر روزانہ صرف ایک مسافر کے لیے دو ٹرینیں رکتی تھی۔جاپان ریلویز نے آج سے تین برس قبل اس اسٹیشن کو دور دراز ہونے اور اس روٹ پر مسافر نہ ہونے کی وجہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا لیکن انتظامیہ نے اپنا فیصلہ اس وقت تبدیل کر دیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ایک مسافر ہے جو روزانہ اس ریل گاڑی پر سفر کرتا ہے - اس ویران اسٹیشن پر رکنے والی یہ ریل گاڑی ایک لڑکی کے کالج جانے کا واحد ذریعہ تھی اس وقت جاپان کا یہ ریلوے اسٹیشن صرف ایک مسافر کے لیے پوری طرح سے کام کر رہا تھا اور یہاں روزانہ دو ٹرینیں رکتیں۔ جن کا شیڈول بھی لڑکی کے کالج جانے اور واپس آنے کے وقت کو دیکھ کر مرتب کیا گیا ۔ اگر بعض اوقات اس لڑکی کا سکول دیر سے بند ہوتا تو گاڑی کا شیڈول بھی اس حساب سے چینج کیا جاتا ۔ یہ فیصلہ اگرچہ جاپان ریلویز کے لیے کافی مہنگا ضرور تھا مگر اس سے جاپان نے دنیا بھر کی حکومتوں کے لیے ایک مثال قائم کی کہ ایک فلاحی حکومت کیسے اپنے شہریوںکی ضروریات کا خیال رکھتی ہے اور ریاست ایک بچے کی تعلیم کے لیے کس حد تک جا سکتی ہےمذکورہ طالبہ نے رواں سال 26 مارچ کو اپنے کالج کی تعلیم مکمل کی، اور جاپان ریلویز کے مطابق یہ اسٹیشن اس وقت تک ایسے ہی کام کرتا رہا ۔جب چین کے ٹی وی چینل سی سی ٹی وی نے یہ واقعہ اپنے فیس بک پیج پر شیئر کیا تو لوگوں کے کمنٹس پڑھنے لائق تھے ایک شخص نے لکھا :" مجھے یقین ہے ہے کہ میں نے اپنی گزری اور آنے والی زندگی میں یہ بہترین چیز ہے جو میں نے سنی ہے''ایک اور شخص نے کہا :" میں ایسی ریاست کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے سے کیوں گریز کرونگا ، جو میری قوم کے بچوں کے مستقبل کے لیے اس حد تک جا سکتی ہے 👍

آپ کے علاقے میں ٹماٹر کا کیا ریٹ ہے 🍅🏷️
06/01/2025

آپ کے علاقے میں ٹماٹر کا کیا ریٹ ہے 🍅🏷️

ساری دنیا سے نیوزیلینڈ چنگا 😀نہ کوئی پڑوسی نہ کوئی پنگا😍
06/01/2025

ساری دنیا سے نیوزیلینڈ چنگا 😀
نہ کوئی پڑوسی نہ کوئی پنگا😍

I'm ready🙂
31/12/2024

I'm ready🙂

Address

Azakhel Bala
Nowshera Cantonment
24190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheno Alak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share