
22/09/2025
اج مورخہ 21 ستمبر 2025 کو سرافہ اینڈ کاریگر ایسوسییشن کے دفترنوشہرہ میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صرافہ ایسوسییشن کے صدر نواب علی شاہ کاکا خیل نیکی جس میں صرافہ اینڈ کاریگر ایسو سی ایشن کے منتخب کابینہ کے علاوہ اکوڑا خٹک سے صدر حاجی قیصر صاحب جنرل سیکرٹری امجد حسین پبی سے صدر صرافہ ایسو سی ایشن شکیل صاحب جہانگیرہ کے صدر محمد طاہر صاحب نظام پور کے صدر امجد حسین صاحب رشکئی رسالپور اور 12 بانڈے کے صدر جاوید اختر صاحب اور مشران نوشہرہ کینٹ سے حاجی محمود الحسن چیئرمین صرافہ ایسو سی ایشن نوشہرہ اور چیمبر اف کامرس کے سینیئر نائب صدر حاجی اسرار باچا نے شرکت کی اس اجلاس میں ایک قرارداد سردار علی زرگر وائس چیئرمین صرافہ و کاریگر ایسو سی ایشن نوشہرہ نے پیش کی کہ اج کل کے حالات کے پیش نظر ہم کو ایک ضلعی کابینہ تشکیل دینی چاہیے وہ ضلعی کابینہ ال پاکستان میں اپنے صراف اور کاریگر بھائیوں کے درپیش مسائل کے حل کے لیے کام کرے گی یہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی اور ایک ضلعی کابینہ بھی تشکیل دی گئی جو کہ درجہ ذیل ہے ضلعی چیئرمین حاجی اصرار بادشاہ نوشہرہ ضلعی سرپرست اعلی سردار علی زرگر نوشہرہ ضلعی صدر نواب علی شاہ کا خیل نوشہرہ سینیئر نائب صدر حاجی قیصر صاحب اکوڑا ضلعی سینیئر نائب صدر محمد طاہر صاحب جہانگیرہ ضلعئی نائب صدر حاجی شکیل صاحب پب بی ضلعی نائب صدر جاوید اختر رسالپور ضلعئی صدر شاہ فیصل نوشہرہ کلائن نائب صدر امجد حسین اکوڑا ضلعی نائب صدر امجد نظام پور ضلعی جنرل سیکرٹری محمد سعید صاحب نوشہرہ ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عرفان استاد نوشہرہ ضلعی جوائنٹ سیکرٹری لیاقت خان ضلعی انفارمیشن سیکرٹری انوار الحق صاحب جہانگیرہ ضلع پریس سیکرٹری سہیل احمد