A to Z News Jehangira

A to Z News Jehangira Media News

31/10/2025
30/10/2025

پاکستان اور افغان جنگ بندی پر متفق ہوگئے، اعلامیہ

30/10/2025

پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو پاکستانی شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

30/10/2025

افغان باشندوں کو پراپرٹی فراہم کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ادریس خٹک نیا کابینہ کا حصہ ہونگے
30/10/2025

ادریس خٹک نیا کابینہ کا حصہ ہونگے

کل عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں نوشہرہ پی۔کے 85 ایم پی اے حاجی زر عالم خان کا نام بھی شامل
29/10/2025

کل عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں نوشہرہ پی۔کے 85 ایم پی اے حاجی زر عالم خان کا نام بھی شامل

28/10/2025

استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات مشکلات کا شکار ہیں، افغان طالبان پاکستان کے مطالبات پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔

میزبان ملک نے بھی پاکستان کے منطقی اور مدلل مطالبات کو معقول اور جائز قرار دیا۔

طالبان کا وفد بار بار کابل انتظامیہ سے رابطہ کرکے احکامات لیتا رہا، حوصلہ افزاء جواب نہ آنے سے تعطل پیدا ہورہا ہے۔

پاکستان نے واضح کردیا کہ جائز مطالبات کو تسلیم کرنا سب کے مفاد میں

28/10/2025

پاکستان اور طالبان وفود کے درمیان استنبول میں مذاکرات بغیر نتیجہ ختم

اسرائیلی سفاکیت نہ تھمی اور غ زہ کے مختلف علاقوں پر حملوں میں مزید 8 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ  شہدا کی تعداد 68 ہزار 595 ...
28/10/2025

اسرائیلی سفاکیت نہ تھمی اور غ زہ کے مختلف علاقوں پر حملوں میں مزید 8 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ شہدا کی تعداد 68 ہزار 595 ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی حکام نے ملبے سے ملنے والی مزید 5 لاشیں سپرد خاک کردیں جبکہ اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے اور غزہ میں کئی مقامات پر کھدائی کی گئی۔

مصر اور ریڈ کراس کی ٹمیں بھی سرچ آپریشن میں شامل ہیں جبکہ ح ماس کو بھی یلو زون میں کام کرنے کی اجازت مل گئی۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں جاری ہیں اور مزید 40 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ کئی گھروں کو مسمار کردیا۔

اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا ہے وہ غ زہ میں ترکیہ کی امن فوج کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

پاکستانی نوجوان کی اے آئی کمپنی ایک ارب 70 کروڑ ڈالرز میں فروختانجینئر ریحان جلیل کی اے آئی سکیورٹی کمپنی امریکی گروپ ن...
28/10/2025

پاکستانی نوجوان کی اے آئی کمپنی ایک ارب 70 کروڑ ڈالرز میں فروخت
انجینئر ریحان جلیل کی اے آئی سکیورٹی کمپنی امریکی گروپ نے ایک ارب 70 کروڑ ڈالرز یعنی 4 کھرب 77 ارب پاکستانی روپوں میں خریدی

Address

Nowshera Cantonment
24100

Telephone

+923402829219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A to Z News Jehangira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A to Z News Jehangira:

Share

Category