17/07/2025
✒️ بات تو سچ ہے مگر…!
🌧️ بارشیں ہر جگہ ہوئیں، سیلاب بھی آئے… لیکن پنجاب میں کسی معصوم جان کو ایسے بے سروسامانی میں ضائع نہیں ہونے دیا گیا جیسے خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات میں ہوا۔
🚨 پولیس، انتظامیہ، ریسکیو اور عوامی نمائندے سب سڑکوں پر لوگوں کی مدد کرتے نظر آ رہے ہیں۔
🙌 وزیر اعلیٰ مریم نواز واقعی شاباش کی مستحق ہیں، کام وہ جو نظر آئے۔
🔥 عوام کی آواز بننے کے لیے فالو کریں 👇
✅ Breaking News | Analysis | سچائی کی تلاش
👉 Follow Now ➡️