Nizampur watch

Nizampur watch میرا نام اسد خٹک ہے۔
اس پیج کے علاوہ میرا کوئی دوسرا اکاؤنٹ نہیں ہے۔

02/08/2026

Nowshera digital media
Coming soon full video

کل بروز جمعہ ایک دوست کو یہ موبائل ملا ہے۔ جس کسی کا یہ موبائل ہو، وہ درست نشانی بتا کر اپنا موبائل وصول کر سکتا ہے۔رابط...
01/08/2026

کل بروز جمعہ ایک دوست کو یہ موبائل ملا ہے۔ جس کسی کا یہ موبائل ہو، وہ درست نشانی بتا کر اپنا موبائل وصول کر سکتا ہے۔
رابطہ نمبر:
0305 9656519

31/07/2026

درود شریف کا اہتمام کریں

30/07/2026

عالمی مجلس ختمِ نبوت نظامپور کے امیر، مولانا عمر خطاب صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مولانا عمر خطاب صاحب  وفات پا گ...
30/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مولانا عمر خطاب صاحب وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات رات 9:30 بجے گاؤں نمل پایان میں ادا کی جائے گی۔
تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

30/07/2026

جبی میں فائرنگ ایک شخص جانبحق

26/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
گاؤں گجوخیل، محلہ رضاخیل میں عقل الدین کی زوجہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار، 26 جولائی، شام 5:00 بجے گجوخیل ٹینکی کے ساتھ ادا کی جائے گی۔

تھانہ نظامپور کے ایس ایچ او اشفاق خان روزانہ شام 5:00 بجے سے 7:00 بجے تک تھانے میں موجود رہیں گے اور عوام کے مسائل و شکا...
23/07/2026

تھانہ نظامپور کے ایس ایچ او اشفاق خان روزانہ شام 5:00 بجے سے 7:00 بجے تک تھانے میں موجود رہیں گے اور عوام کے مسائل و شکایات براہِ راست سن کر ان کے حل کے لیے فوری اقدامات کریں گے۔
تمام شہری اپنے جائز مسائل کے حل کے لیے مقررہ اوقات میں تھانہ نظامپور تشریف لا سکتے ہیں۔

22/07/2026

نظامپور سے پوسٹ آفس کا مکمل خاتمہ، عوام شدید مشکلات کا شکار

Address

Nowshera
24010

Telephone

+923040096021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizampur watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share