Explore Pakhtunkhwa

Explore Pakhtunkhwa اپ سب دوستوں کوخوش آمدید / ٹولو تہ پخیر راغلے وایو

ہماراکوشش ہےکہ ہم آپکو خیبرپختونخواہ اور پاکستان کی خوبصورتی اورثقافت دیکھائیں ( شکریہ )

We Trying to Show You The Beauty And Culture Of Pakistan And Khyber Pakhtunkhwa ( kpk )

Please Subscribe Our YouTube Channel

https://www.youtube.com/c/ExplorePakhtunkhwa

13/02/2025

صوابی میں افسوسناک واقعہ!
صوابی: تھانہ یارحسین کے حدود سردچینہ میں درندہ صفت والد اپنے 4 کم سن بچوں کو ق تل کردیا۔افسوسناک واقعہ علاقہ یارحسین سڑہ چینہ میں پیش آیا لاشوں کو یار حسین اسپتال منتقل کر دیا گیا، ق تل ہونیوالے بچوں کی عمریں 2 سال سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ق تل ہونیوالے 4 بچوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ بچوں میں 12 سالہ ضیا، 10 سالہ عبدالرحمن، 8 سالہ ثنا جبکہ 8 سالہ بچی بھی شامل ہے۔سفاک باپ نے بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے بعد خ و د ک ش ی کی،
ابتدائی معلومات کے مطابق بچوں کا ق ات ل باپ ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس حکام

Address

Nowshera
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category