08/03/2026
ایک بچہ حافظ بنائیے!
فلاحِ دارین اور رضاۓ الٰہی کے حصول کا بہترین ذریعہ…
آئیں ایک بچے کے سالانہ تعلیمی اخراجات (30,000 روپے) اپنے ذمہ لے کر صدقۂ جاریہ میں حصہ دار بنیں۔
حفظِ قرآن کی دولت… گھر گھر روشنی
آج آپ کا تعاون کسی بچے کے روشن مستقبل اور آخرت کی کامیابی کا سبب بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کی خدمت اور اس کے خادمین کی معاونت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#کارخیر