Ismail khel Vines

24/07/2026

Hy Da Zwanai Marga. 😥💔
Waseem Khan

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے علاقے کے محترم احسان ماما کا ا...
04/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے علاقے کے محترم احسان ماما کا انتقال ہو گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کے بیٹوں سہیل (Sohail)، آفتاب (Aftab) اور ایاز (Ayaz) سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، انہیں اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے، اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

جنازے کے وقت کا اعلان کل کیا جائے گا۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔

01/06/2026

یہ نوجوان کہا سے کہا پہنچ گیا ۔۔۔
Abdullah A Khan
fans

05/05/2026

دہ شیخ ادریس صیب داسی یو لویا گناہ چاتہ معلومہ دہ

افسوس ناک خبر شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قا ت لانہ حملے میں شہید ہونے کا اطلاع
05/05/2026

افسوس ناک خبر
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب قا ت لانہ حملے میں شہید ہونے کا اطلاع

03/05/2026
اپ سب دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تصویر میں موجود بچہ جسکا نام عبد الرحمن ولد محمد فیاض ہے اج 31-03-2026 مدرسے کو مردا...
01/04/2026

اپ سب دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تصویر میں موجود بچہ جسکا نام عبد الرحمن ولد محمد فیاض ہے اج 31-03-2026 مدرسے کو مردان چارسدہ چوک اڈے سے جارہا تھا صبح سے لاپتہ ہوچکاہے اگر کسی کو بھی یہ بچہ ملے تو متعلقہ تھانے کو حوالہ کریں یا اس نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ۔ اس اعلان کو شیئر کریں۔۔
03005730927
03355167324
03448733687

Mkhki e share k jazaka ALLAH

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismail khel Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category