𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 Writes

𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 Writes 𝑩𝒆 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚
𝑩𝒆 𝑩𝒍𝒆𝒔𝒔𝒆𝒅

اسرائیل کی سابقہ وزیر اعظم گولڈا میٹر نے کہا کہمیری زندگی کا سب سے " برا " اور " خوشگوار " دن وہ تھا " جب میں نے مسجد اق...
10/04/2025

اسرائیل کی سابقہ وزیر اعظم گولڈا میٹر نے کہا کہ

میری زندگی کا سب سے " برا " اور " خوشگوار " دن وہ تھا " جب میں نے مسجد اقصی کو آگ میں جلتے دیکھا جب اس سے وجہ پوچھی گئی تو کہنے لگی برا دن اس لیے کہ جس دن میں نے مسجد اقصی جلائی تھی تو میں ساری رات سو نہ سکی کہ کہیں صبح عالم اسلام ہم پر حملہ نہ کردے کیونکہ اگر ایسا ہوگیا تو پھر اسرائیل کا وجود مٹ جائے گا

اور

خوشگوار اس لیے کہ ساری رات گزر گئی اگلے دن کا سورج نکلا اور میں نے مسجد اقصی کے جلانے پر مسلمانوں کا رد عمل دیکھا کہ مسلم حکمرانوں میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ سب اسرائیل پر حملہ کرتے بلکہ وہ لوگ تو خود اپنی عوام کو جنگ سے ڈرانے اور روکنے میں خود ہی پیش پیش تھے. یہ سب دیکھ کر میں مطمئین ہو گئی کہ اب اسرائیل حدود عرب میں محفوظ ہے اور ہمیں امت مسلمہ سے کوئی خطرہ نہیں۔


Muhammad Masood
The Hustlers TV
Toufeeq Khan
𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 WritesoA RoobaSN O S H  I ツ
SN O S H  I ツaSardar Zia Qazi ChohandZawed ZaaVi

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 Writes:

Share