
03/09/2025
ڈاکٹر بشیر علی خان
(ایم بی بی ایس خیبر میڈیکل کالج)
(ایف سی پی ایس خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور)
بطور جنرل و لیپروسکوپک سرجن یہاں خدمات انجام دے رہے ہیں
ڈاکٹر صاحب نہ صرف ماہر سرجن ہیں بلکہ انسانیت سے بھرپور ایک شفیق طبیب بھی ہیں، جو ہر مریض کے لیے خلوص اور مہارت کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ ان کی سرجیکل صلاحیتیں خصوصاً لیپروسکوپک سرجری میں بے مثال ہیں۔ ۔
او پی ڈی ایام: پیر، بدھ، جمعہ
او ٹی ایام: منگل، جمعرات، ہفتہ
ہم ڈاکٹر صاحب کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی و صحت کے لیے دعاگو ہیں