Nowshera Best

Nowshera Best Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nowshera Best, Digital creator, Nowshera.

19/10/2025

نوشہرہ سے صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کے لئے زر عالم خان اور میاں عمر کاکا خیل موضوع ایم پی ایز ہے دونوں عوامی مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے دیکھئے سینئر صحافیوں باچا خان اور ناصر خان کا وی لاگ

نوشہرہ میں احتجاجی کیمپ لگانے اور اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر سابق تحصیل ممبر ملک جمال شاہ کو نوشہرہ کینٹ پولیس نے گرفت...
18/03/2025

نوشہرہ میں احتجاجی کیمپ لگانے اور اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر سابق تحصیل ممبر ملک جمال شاہ کو نوشہرہ کینٹ پولیس نے گرفتار کر لیا

07/09/2023
پرویزخٹک/ پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا/ نئی سیاسی جماعت خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ مسمار ۔ سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے...
17/07/2023

پرویزخٹک/ پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا/ نئی سیاسی جماعت
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ مسمار ۔
سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرلیا۔ پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باقاعدہ اعلان۔
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی نئی سیاسی جماعت میں شامل۔
پی ٹی آئی کے 57 سابق ارکانِ اسمبلی کا پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان-پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیراشتیاق ارمڑ اور شوکت علی نئی پارٹی کا حصہ۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جلوزئی، شاہ کوٹ ،ڈاگ اسماعیل خیل۔سپین خاک ،جڑوبہ،خلکی بانڈہ، شیخان ،پی ایچ اے، اکنامک زون ...
04/05/2023

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جلوزئی، شاہ کوٹ ،ڈاگ اسماعیل خیل۔سپین خاک ،جڑوبہ،خلکی بانڈہ، شیخان ،پی ایچ اے، اکنامک زون ،مہاجربازار،جبہ خٹک، زاو بانڈہ سمیت چراٹ خٹک نامہ کے عوام کے لئےخوشخبری۔ جلوزئی سٹاپ پر قائم "بینک آف خیبر " کا افتتاح عنقریب ہوگا۔بینک آف خیبر پبی برانچ کے جنرل منیجر سمیع اللہ نے اپنے عملے کے ہمراہ مذکورہ عمارت کا دورہ کرکے برانچ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے انجمن تاجران جلوزئی سمیت محلتف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کرکےنئے برانچ کے افادیت پر روشنی ڈالی۔جس پر عوام نےخیبرپختونخوا حکومت اور بینک آف خیبرکے مینجمنٹ کا شکریہ اداکرتے ہوئےکہا کہ پہلے علاقے میں کوئی برانچ نہ ہونے کی وجہ سے ہم اپنے کاروباری ضروریات کےلئے کئی کلومیٹر دور پبی شہر جایا کرتے تھے لیکن اب اس برانچ کی قائم ہونے سےہم کو کافی سہولت میسر ہوگا۔۔۔

01/04/2023

نگران حکومت کے آتے ہی ضلع نوشہرہ کے محکمہ زنانہ ایجوکیشن میں نگران صوبائی وزرا کی مداخلت شروع
DEO فیمل نے سیکنڈ شفٹ فیمل اساتذہ کو فارغ کر دیاجبکہ ان کی جگہ سیاسی بنیادوں پر بھرتی کرنے کی تیاری۔ متاثرہ اساتذہ کا غیر قانونی اقدام پر عدالت جانے کا اعلان

21/02/2023

خیبرپختونخوا سینٹر آف ایکسی لینس فار کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم نے تحقیقی سرگرمیوں کا آغاز کردیا
مکالمے کا بنیادی مقصد خیبرپختونخوا میں پُرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے پر تحقیقی سرگرمیوں، حکمت عملی، اور ایکشن پلان مرتب کرنے کا لائحہ عمل بنانا ہے

21/02/2023

مادری زبان / عالمی دن!!!

دنیا بھر میں ہر سال 21 فروری مادری زبان کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مادری زبان کا دن 1999 میں یونیسکو کے جنرل کانفرنس میں منظور کیا گیا تھا۔ مزید معلومات کےلئے آمنہ احسان کی یہ ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔

‎ ‎

16/02/2023

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگران صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس

KP 360نے ہفتہ وار پروگرام "ایسا ہے خیبرپختونخوا" شروع کیا تاکہ کے پی کے چھپے ہوئے جواہرات کو دریافت کیا جا سکے اور پوری ...
16/02/2023

KP 360
نے ہفتہ وار پروگرام "ایسا ہے خیبرپختونخوا" شروع کیا تاکہ کے پی کے چھپے ہوئے جواہرات کو دریافت کیا جا سکے اور پوری دنیا میں صوبے کی سافٹ امیج کو اجاگر کیا جا سکے۔ اگر آپ کے پی کے شہری ہیں اور آپ کو امتیاز حاصل ہے، تو اپنی تفصیلات واٹس ایپ نمبر 03332554213 پر بھیجیں۔ ہم آپ سے رابطہ کریں گے اور آپ کی کہانی دنیا کو بتائیں گے۔

Address

Nowshera

Telephone

+923085997958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nowshera Best:

Share