Wahid Hamdard official

Call Directions Contact the business

Wahid Hamdard official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahid Hamdard official, Digital creator, Nowshera.

انا للہ وانا الیہ راجعون عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ  جس کے نتیجے میں وہ ش_ہید ہوگئے۔,😭...
05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ جس کے نتیجے میں وہ ش_ہید ہوگئے۔
,😭💔

باڑہ میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ننھا مہران قتل، لاش برآمدخیبر (کرائم رپورٹر عبدالر...
30/04/2026

باڑہ میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، پانچ
بہنوں کا اکلوتا بھائی ننھا مہران قتل، لاش برآمد

خیبر (کرائم رپورٹر عبدالرازق آفریدی) تحصیل باڑہ کے علاقے آکاخیل گل بشر کلے میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے شادی کی خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔ مینار گراؤنڈ کے قریب ایک کم عمر بچے کی لاش ملنے سے پورے علاقے میں خوف، غم اور غصے کی فضا قائم ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق بعد ازاں جاں بحق بچے کی شناخت مہران ولد نور زاہد کے نام سے ہوئی، جس کی عمر تقریباً 13 سال بتائی جا رہی ہے۔ وہ قبیلہ آکاخیل کے درو اڈہ ایکسچینج کا رہائشی تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ ننھا مہران اپنے والدین کے ہمراہ گزشتہ روز رشتہ داروں کے گھر مغل باز کلے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آیا تھا۔
اہل خانہ کے مطابق انہیں اس بارے میں کوئی علم نہیں تھا۔ بعد میں جب مینار گراؤنڈ کے قریب ایک بچے کی لاش ملنے کی اطلاع ملی تو مقامی ذرائع سے معلوم ہوا کہ وہ لاش مہران کی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کرکے قتل کیا، جو انتہائی ظلم و بربریت کا واقعہ ہے۔
غم سے نڈھال اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مقتول پانج بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے خاندان کا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ البتہ سکیورٹی فورسز اور پولیس واقعے کی شفاف تحقیقات کریں اور ملوث ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔

واقعے کی خبر ملتے ہی علاقے میں شدید تشویش پھیل گئی ہے جبکہ علاقائی مشران، لواحقین ،سیاسی شخصیات، علمائے کرام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ڈی پی او خیبر اور لاء انفورسمنٹ ایجنسیز سے واقعے کی فوری تحقیقات کا پرزور مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک قتل کی فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

05/04/2026

🚨اکاخیل ملوارڈ ایریا ڈاکٹر سلطان محمد مرحوم کے گھر پر ڈرون آٹیک جس کے نتیجے میں تین آفراد شدید زخمی ہے تحصیل باڑہ ایکس چیئرمین مفتی کفیل صاحب ڈوگرہ ہستپال
پہچ گئے جہاں ان کی علاج جاری ہے۔۔

⚔️قوم اکاخیل کا نقل مکانی 🚨قوم اکاخیل دروآڈہ اور ایکسچینج سے بالائی علاقوں سے باقاعدہ طور پر نقل مکانی شروع ہو چکی ہےبس ...
31/03/2026

⚔️قوم اکاخیل کا نقل مکانی 🚨
قوم اکاخیل دروآڈہ اور ایکسچینج سے بالائی علاقوں سے باقاعدہ طور پر نقل مکانی شروع ہو چکی ہے
بس داعہ عواڑی دا حلق حو 👇💔

کبھی بھی کسی ایجنٹ کی باتوں میں آ کر، اونٹوں یا بھیڑ بکریوں کا ایگریمنٹ، ویزا نہ لیں، وہاں جا کر آپ کو آٹھ یا نو سو ریال...
24/03/2026

کبھی بھی کسی ایجنٹ کی باتوں میں آ کر، اونٹوں یا بھیڑ بکریوں کا ایگریمنٹ، ویزا نہ لیں، وہاں جا کر آپ کو آٹھ یا نو سو ریال تنخواہ ملے گی، اور جانور سے بھی برا سلوک ہو گا، ایک انڈین نے روتے ہوئے کہا کہ مجھے ادھے گھنٹے کے لیے مالک لے گیا عید والے دن اور صرف ایک سادہ پارسل چاول لے کر دیا اور دوبارہ انٹھوں میں پھینک دیا،،، ویرانی پہاڑی علاقوں میں کتا بھی نہیں جاتا لیکن مجبور انسان زندگی گزار رہے ہیں، ، ،،
TopFanSoudi ArobiaBlack

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔  🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi  👕 22 Games – 26 Games  ⚽ 8 goals – 13 goals  🎯 3...
24/03/2026

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔
🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy
Amazing 🔥🔥🔥🔥🔥 MZ KG Bangla ✅
FOLLOW ✅
PTI Khyber Pakhtunkhwa
Muhammad Sohail Afridi


یہ تصویر صرف چند نوجوانوں کی نہیں۔  یہ پورے نظام کی کہانی ہے۔یہ وہ طلبہ اور نوجوان ہیں جو علم حاصل کرنے کے لیے پہاڑوں پر...
23/03/2026

یہ تصویر صرف چند نوجوانوں کی نہیں۔ یہ پورے نظام کی کہانی ہے۔

یہ وہ طلبہ اور نوجوان ہیں جو علم حاصل کرنے کے لیے پہاڑوں پر چڑھنے پر مجبور ہیں۔ یہ وہاں سیر کرنے نہیں گئے۔ یہ وہاں اپنے خوابوں کو زندہ رکھنے گئے ہیں۔
صرف اس لیے کہ شاید کسی اونچی جگہ پر موبائل سروس آ جائے،شاید انٹرنیٹ کی ایک کمزور سی لہر ان تک پہنچ جائے، تاکہ وہ اپنی اسائنمنٹس اپلوڈ کر سکیں، اپنی کلاسز اٹینڈ کر سکیں، اور اپنے مستقبل کو بچا سکیں۔

سوچیں، ایک طرف دنیا 6G اور 7G کے ٹیسٹ کر رہی ہے، ٹیکنالوجی کی دوڑ میں آگے بڑھ رہی ہے، اور دوسری طرف ہمارے یہ نوجوان آج بھی “سگنل” ڈھونڈنے کے لیے پہاڑوں پر چڑھ رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فرق نہیں یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے۔

انٹرنیٹ آج کے دور میں صرف ایک سہولت نہیں رہا، یہ تعلیم ہے، یہ روزگار ہے، یہ مستقبل ہے۔ دنیا بھر میں کاروبار، لاکھوں نوکریاں آن لائن شفٹ ہو چکی ہیں، اور آنے والے وقت میں یہ تعداد مزید بڑھے گی۔
لیکن ہمارے یہاں بدقسمتی سے گاؤں تو گاؤں، شہروں میں بھی انٹرنیٹ کی رفتار اور سہولت ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے۔

سوال یہ ہے کہ آخر کیوں؟
کیوں تمام پالیسیاں ہمیشہ اشرافیہ کے حق میں بنتی ہیں؟
کیوں موبائل کمپنیز اور انٹرنیٹ providers کو تو ہر طرح کی سہولت دی جاتی ہے، اور وہ دل لگا کر عوام کو لوٹتے ہیں، مگر عام نوجوان آج بھی بنیادی حق یعنی “کنیکٹیویٹی” سے محروم ہے؟

اور جب یہی نوجوان اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں گے۔ تو ان کی آواز سننے کے بجائے، انہیں خاموش کروانے کے لیے ان پر مختلف قسم کے لیبل لگا دیے جائیں گے۔
ان کی جدوجہد کو غلط رنگ دیا جائے گا تاکہ اصل مسئلہ پسِ پشت چلا جائے۔

لیکن سچ یہ ہے:
یہ نوجوان کوئی جرم نہیں کر رہے یہ صرف پڑھنا چاہتے ہیں۔
یہ کوئی بغاوت نہیں کر رہے یہ صرف جینا چاہتے ہیں، آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔

یہ تصویر ہم سب سے ایک سوال پوچھ رہی ہے:
کیا ہم واقعی 21ویں صدی میں جی رہے ہیں؟ یا ابھی بھی بنیادی سہولتوں کے لیے لڑ رہے ہیں؟

یہ صرف کسی ایک شہر، کسی ایک گاؤں کا مسئلہ نہیں یہ پورے ملک کا مسئلہ ہے۔
اور جب تک ہم اس پر بات نہیں کریں گے، یہ پہاڑ صرف زمین پر نہیں، ہمارے نظام پر بھی کھڑے رہیں گے۔

😶‍🌫️کون اس پہ خوش ہے اور خون خفہ۔کمینٹ میں بتائے۔؟🖤
22/03/2026

😶‍🌫️کون اس پہ خوش ہے اور خون خفہ۔
کمینٹ میں بتائے۔؟🖤

ایک بار پھر پٹرول بم ۔۔317 سے398 تک پہنچ گیا۔Muhammad Sohail AfridiPTI Khyber Pakhtunkhwaصدام افریدیImran Khan
22/03/2026

ایک بار پھر پٹرول بم ۔۔
317 سے398 تک پہنچ گیا۔
Muhammad Sohail Afridi
PTI Khyber Pakhtunkhwa
صدام افریدی
Imran Khan

Address

Nowshera

Telephone

+923061981887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahid Hamdard official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wahid Hamdard official:

Shortcuts

Share