Atif Hussain's World

Atif Hussain's World This is official Page of Atif Hussain. Believing on Peace, Love and Humanity.

12/06/2025

وہ کیسی عورتیں تھیں جو گیلی لکڑیوں کو پھوک کر چولہا جلاتی تھی ؟

08/06/2025

Irshad Batti Sahib on Fire 🔥

06/06/2025

Eid UL Adha Mubarak ❣️
May your Sacrifices be accepted and your life be filled with Blessings Peace and Happiness

02/06/2025
( یہ وہ تحریر ہے جس سے میں خود موٹیویشن لیتا ہوں )شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں  لیکن  شیر سمندر میں شکار نہیں کر...
16/05/2025

( یہ وہ تحریر ہے جس سے میں خود موٹیویشن لیتا ہوں )

شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔ دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔ اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔ آپ کی اپنی ایک طاقت ہے اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔ کہتے ہیں ہر وہ جاندار جو آج دنیا میں موجود ہے حضرت نوح کی کشتی میں موجود تھا جس میں گھونگا بھی شامل ہے۔ اگر خُدا ایک گھونگے کا نوحؑ کی کشتی تک پہنچنے کا انتظار کر سکتا ہے تو وہ خُدا آپ مجھ پر بھی اپنے فضل کا دروازہ اُس وقت تک بند نہیں کرے گا جب تک کہ آپ زندگی میں اپنے متوقع مقام تک نہیں پہنچ جاتے۔ کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔ یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔ اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔ وقت کا بدترین استعمال اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔ کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا۔ ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگرہو خُدا کے عطاء کردہ تحفوں نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز رہیں جو خُدا نے دوسروں کو دیے ہیں۔

خوش رہیں سلامت رہیں

09/05/2025

Pakistan Zindabad سب سے پہلے پاکستان

🌹🇵🇰ربِ کریم! وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت فرما۔ اسے ہمیشہ سربلند اور سرخرو رکھنا اس کے باسیوں کو سلامتی، اتحاد، استقامت او...
07/05/2025

🌹🇵🇰
ربِ کریم!
وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت فرما۔
اسے ہمیشہ سربلند اور سرخرو رکھنا
اس کے باسیوں کو سلامتی، اتحاد، استقامت
اور ہمت عطا فرما۔
اس کے دفاع میں مصروف محافظوں کی خیر ہو.

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Hussain's World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share