Tez news kaka saib

Tez news kaka saib This Page For The news Any humanity And Politics

31/08/2024
02/06/2024

DC اور AC
صاحبان تھوڑا دفتر سے باہر نکل کر دکانداروں سے ریٹس
چیک کر لیا کریں اور اپنے بچوں کو حلال رزق کھلائيں

8فروری کے الیکشن میں پرویز خٹک کو بدترین شکست کے بعد اپنی ھی پارٹی بھی پرویز خٹک کے ھاتھ سے گئ الیکشن کمیشن نے محمود خان...
20/03/2024

8فروری کے الیکشن میں پرویز خٹک کو بدترین شکست کے بعد اپنی ھی پارٹی بھی پرویز خٹک کے ھاتھ سے گئ الیکشن کمیشن نے محمود خان کو بطور پارٹی چیئرمین قرار دے دیا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے انٹراپارٹی الیکشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین اور ملک افضل دین نائب چیئرمین ہوں گے۔
پرویز خٹک کے چیئرمین شپ چھوڑنے کے بعد انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرائے گئے تھے 🫶🫶🫶❤️‍🔥

12/03/2024

آج سے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ بحال ہوگیا،

نوشہرہ سحر واافطار براۓ ضلع نوشہرہ ماہ رمضان المبارک ۱۴۳۵ھ مارچ/اپريل 2024
12/03/2024

نوشہرہ سحر واافطار براۓ ضلع نوشہرہ
ماہ رمضان المبارک ۱۴۳۵ھ مارچ/اپريل 2024

نوشہرہ موٹر وے پر رشکئ انٹرچینج مردان کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی بس  حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ (35) م...
09/03/2024

نوشہرہ موٹر وے پر رشکئ انٹرچینج مردان کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی بس حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ (35) مسافر شدید زخمی ہوئے ہیں۔
اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمی ہونے والے مسافروں کی مدد۔

علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کے وزیراعلی منتخب ہوگئے،علی امین گنڈا پور نے90ووٹ حاصل کیےجبکہ مدمقابل عباداللہ نے 16ووٹ...
01/03/2024

علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا کے وزیراعلی منتخب ہوگئے،علی امین گنڈا پور نے90ووٹ حاصل کیےجبکہ مدمقابل عباداللہ نے 16ووٹ حاصل کیے

نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلیکس میں جعلی بھرتیوں اور جعلی پروموشن پر اینٹی کرپشن نوشہرہ کا چھاپہ قاضی میڈیکل کمپلیکس سے  مبین...
28/02/2024

نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلیکس میں جعلی بھرتیوں اور جعلی پروموشن پر اینٹی کرپشن نوشہرہ کا چھاپہ قاضی میڈیکل کمپلیکس سے مبینہ جعلی ڈاکٹر نظام گرفتار تھانہ منتقل

اوقاتِ سحر و افطار برائے رمضان المبارک 2024:اوقاتِ سحر و افطار پشاور و گرد و نواح کیلئے ہیں۔
28/02/2024

اوقاتِ سحر و افطار برائے رمضان المبارک 2024:
اوقاتِ سحر و افطار پشاور و گرد و نواح کیلئے ہیں۔

السّلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہتمام پینشنرز کو اطلاع دی جاتی ھے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے یکم فروری 2024 کے سرکلر ک...
28/02/2024

السّلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
تمام پینشنرز کو اطلاع دی جاتی ھے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے یکم فروری 2024 کے سرکلر کے مطابق 10 مارچ اور 10 ستمبر سے پہلے بائیو میٹرک تصدیق یا لائف سرٹیفکیٹ جمع کروانا لازمی ھے ۔
پھر نہ کہنا کہ پنشن نہیں آئیccc

23/02/2024

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا ایک اور سلسلہ 25 فروری سے شروع ہونے کا امکان ہے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 27 فروری تک جاری رہےگا جبکہ بارش اور برفباری وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

Address

Nowshera
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tez news kaka saib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share