What Is Going On In Nowshera

What Is Going On In Nowshera Welcome to the Main Page of Nowshera! Join us as we bring you the best of news, fun:

Like and follow our page to stay updated with the latest news, entertaining content, stunning pictures, and engaging videos from Nowshera and across Khyber Pakhtunkhwa.

27/07/2025

وزیراعلیٰ کے پی کا وادی تیراہ میں جاں بحق افراد کیلئے ایک کروڑ ، زخمیوں کیلئے 25لاکھ فی کس امداد کا اعلان
~Dr

27/07/2025

جو بچے میٹرک میں فیل ہوئے ہیں مایوس نہ ہوں
کل جب آپ سعودیہ چلے جائیں گے
تو گھر والے بولا کریں گے
"حاجی صاحب آئیں گے تو فیصلہ کریں گے"

27/07/2025

میاں صیب کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ، صرف لوگوں کے خون پہ سیاست نامی کھیل ، کھیلا جا رہا ۔

~Dr

27/07/2025

آج کل کی نوجوان نسل تھکی تھکی کیوں رہتی ہے جہاں دیکھو کھڑے ہونے کی بجائے بیٹھ جاتے ہیں بیٹھنے کی بجائے لیٹ جاتے ہیں؟
~Dr

27/07/2025

*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*

جہالت کا نام ہی پشتوں ہے یہ چار بدنصیب بھائی پشتون ہیں، نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے ہیں، چاروں نے بڑی محنت اور کوشش کے بعد...
27/07/2025

جہالت کا نام ہی پشتوں ہے

یہ چار بدنصیب بھائی پشتون ہیں، نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے ہیں، چاروں نے بڑی محنت اور کوشش کے بعد اٹلی میں اپنا ذاتی کاروبار بنایا،باہر کی نیشنلٹی حاصل ہوئی، یہ ایک بھائی کی شادی میں پاکستان آئے،اس شوق میں چلے آئے کہ رشتہ داروں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرکے خوشیوں کی چند گھڑیاں ساتھ بیتا دیں گے۔۔۔
ان بھائیوں نے شادی کے بعد چچا کے بیٹوں کے لیے ایک پُرتکلف دعوت رکھی، حسد اور بغض کی آگ میں جلنے والے چچا کے بیٹوں نے چاروں بھائیوں پر قاتلانہ حملہ کیا جن میں سے تین موقع پر جان سے گزر گئے ۔۔۔

آدھے پختون سڑکوں پر ہیں اور وہ ریاست سےامن کی بھیک مان رہے ہیں جہاں امن ہے،وہاں پختونوں کا ایک بدنما چہرہ یہ بھی ہے،ریاست پاکستان پورے پختون خواہ میں امن نافذ کردے، باقی ایک دوسرے کو یہ خود ہی تباہ کرلیں گے ۔۔



~Dr

27/07/2025

ادویات ساز کمپنیاں اگر ڈاکٹروں کے بنکاک سنگاپور کے ٹور اورفیملیز وزٹ کی رشوت ختم کردیں تو ادویات %50 سستی ہو گی, آپکی رائے؟
~Dr

27/07/2025

وادی تیراہ میدان میں پر امن احتجاج پر براہ راست فائرنگ زخمیوں اور شہیدوں کی اطلاعات .
~Dr

Zoom kaway ma ! Der khatrnak khalk d 😂~Dr
27/07/2025

Zoom kaway ma ! Der khatrnak khalk d 😂


~Dr

27/07/2025

راشد خو راپیدا شو بیا😂
~Dr

27/07/2025

Good Morning

27/07/2025

bahi p de azakhel payn ki da shpy 11,12 bjo na bjli neshta wallah der e paazab kare o, da bJle wla khu khLk tabah krh
~Dr

Address

Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What Is Going On In Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share