05/11/2025
نوشہرہ (رپورٹ/ صدائے نوشہرہ شہنشاہ / اختر محمود) تھانہ نوشہرہ کلاں کی حدود میں ڈکیتی کی سنگین واردات ۔ مردان نوشہرہ جی ٹی روڈ پر مسلح ڈاکوؤں نے بکریوں کی بیوپاری کی گاڑی اسلحے کی نوک پر زبردستی روک کر بیوپاری کو رسیوں سے باندھ کر لاکھوں روپوں کی 32 عدد بکریاں بمعہ گاڑی لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔