Nowshera Fastest News page

Nowshera Fastest News page post zyada she zyada share kry

lo janab Etea police constable test BISE mardan sports complax Center main kal Jo paper howe hai os paper ke pic kahe ch...
14/10/2019

lo janab Etea police constable test BISE mardan sports complax Center main kal Jo paper howe hai os paper ke pic kahe chaar paaye pe le gaye hai or test center main koi charpai nahi the.....matlb paper out howe the?????

02/09/2019
نوشھرہ کے غیور عوام اور بھادر پولیس بارش میں کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 👇👇👇
30/08/2019

نوشھرہ کے غیور عوام اور بھادر پولیس بارش میں کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 👇👇👇

*نوشہرہ:۔نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی۔حجرے کے تنازعہ پر قتل کرنے والے ملزمان 24 گھنٹوں میں اندر گرفتار۔واردات میں...
28/08/2019

*نوشہرہ:۔نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی۔حجرے کے تنازعہ پر قتل کرنے والے ملزمان 24 گھنٹوں میں اندر گرفتار۔واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔*

*فدا محمد ولد محمد میر ساکن کاکا صاحب نے پولیس کو رپورٹ درج کی کہ میں اپنے رشتہ داروں کیساتھ موجود تھا۔*

*سریر عرف بابر ولد رضا خان اور اُسکا بیٹامغاز با مسلح آئیے اور ہمارے ساتھ تکرار شروع کی۔جن کے ساتھ ہمارا حجرے کاتنازعہ چلا آرہا ہے۔*

*تکرار میں گرم ہوکر ہم پر فائرنگ شروع کر دی جن کی فائرنگ سے چچا زاد بیٹی(ز)لگ کرجابحق ہو گئی۔*

*جس پر تھانہ نوشہرہ کلاں میں مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔سیدالامینSHO نوشہرہ کلاں نے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے لگانا شروع کر دیئے۔*

*24گھنٹوں کے اندر اندر ملزمان تک رسائی حاصل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔*

, کوہاٹ بادو زیارت مرچونگی میں غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔۔پولیس تفتیش میں مصروف۔۔
28/08/2019

, کوہاٹ بادو زیارت مرچونگی میں غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔۔پولیس تفتیش میں مصروف۔۔

27/08/2019

مردان۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین یونس خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گٸی۔

مردان۔ جسکی نماز جنازہ آج شام9:00 بجے شیخ ملتون ٹاٶن مردان میں ادا کی جاٸیگی ۔

مردان۔ مرحومہ کو کراچی سے مردان لایا جاٸیگا-

27/08/2019

*نوشہرہ:۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (R)منصور امان کا پریس کلب نوشہرہ میں ہونے والے پریس کانفرنس کا نوٹس۔*

*پولیس ترجمان کے مطابق عید کے دوسرے دن مسماة(ر) ساکن پیرپیائی نے اضاخیل پولیس کو رپورٹ درج کی کہ ان کے دیوروں(ذبیر اور ظاہر شاہ) نے مستورات کے تنازعے پر اس کے بھائی مہتاب کو قتل کر دیا ہے۔*

*پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کی کوشش شروع کر دی ۔ملزمان میں سے زبیر نے عدالت سے BBA کروایا ہے۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (R)منصور امان نے دوسرے ملزم کی گرفتاری اور قانون کے مطابق میرٹ پر تفتیش کے احکامات جاری کر دئیے۔*

 ۔۔۔ پاکستانی عوام بشمول تمام اسلامی ممالک حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ حضرت سید خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سلطان صل...
26/08/2019

۔۔۔
پاکستانی عوام بشمول تمام اسلامی ممالک حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ حضرت سید خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ نورالدین زنگی رحمہ اللہ محمد بن قاسم رحمہ اللہ سلطان شمس الدین التمش رحمہ اللہ جیسے شیر دل سپہ سالاروں سے محروم ہوچکی ہے۔۔ اور امت مسلمہ یہود اور نصری کے ہاتھوں کٹھ پتلی بن چکی ہے مغربی دنیا کی رنگینیوں سے متاثر یہ گفتار کے غازی آپ کی مدد تو کیا اپنے پیارے کریم آقا علیہ سلام کے گستاخ کو کچھ نہ کہہ سکے۔۔۔۔😓😓😢😢😢

خٹک نامہ کے علاقے شاہ کوٹ میں سنگ دل باپ نے اپنے تین سالہ بیٹی طفلہ ایمن کو بے دردی سے قتل کیا اور پھر لاش کو کسی پھاڑوں...
25/08/2019

خٹک نامہ کے علاقے شاہ کوٹ میں سنگ دل باپ نے اپنے تین سالہ بیٹی طفلہ ایمن کو بے دردی سے قتل کیا اور پھر لاش کو کسی پھاڑوں کے دامن میں چھپا کے تھانہ جلوزی میں گمشدگی کی رپورٹ کیا۔پولیس نے والد حسن خان ولد معتبر خان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔۔😢😢😢

Address

Nowshera Cantt
Nowshera

Telephone

+923169391292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Fastest News page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nowshera Fastest News page:

Share