06/02/2025
نوشہــــرہ کشتی پل قبرستان میں ذندہ بچی دفنا دی گئ.
1122 ریسکیو ٹیم نے فوراً پہنچ کر بچی کو اللّٰه کے فضل سے ذندہ اور سلامت نکال لیا.
اب تو بولنے کیلئے بھی کچھ نہیں بچا. میرے ہسپتالوں کے مردہ خانوں میں خواتین کے لاش چوہے کھا رہے ہیں.
دن دہاڑے سرعام سڑکوں، چوراہوں پر زنا کار عورتیں گاہک کے تاک میں جگہ جگہ کھڑی ہوتی ہیں.
رات کو زنا کاریوں کیلئے باقاعدہ رہائشی علاقوں میں اڈے چل رہے ہیں.
یہ پھول تو بس آغاز ہے. اگر نوشہرہ کے مشران آج اس معاملے میں سنجیدہ نہیں ہوئے تو ایسے کتنے پھول ہمیں عنقریب کوڑے، جنگل یا قبرستان میں ملنے والے ہیں 💔 🥺