Nowshera news

Nowshera news carve your destiny

نوشہرہ :اضاخیل بالا میں زہریلی خوراک کھانے سے تین بہن بھائی جاں بحق ماں کی حالت تشویش ناک جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ سال...
20/05/2025

نوشہرہ :اضاخیل بالا میں زہریلی خوراک کھانے سے تین بہن بھائی جاں بحق ماں کی حالت تشویش ناک جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ سالہ مریم،چھ سالہ حریم ،اور چار سالہ یومان شامل ہے بچوں کی ماں ہسپتال میں زیر علاج ہے

20/05/2025

Pray for Palestine

نوشہرہ  رسالپور ڈبل پھاٹک کے مقام پر ٹریفک کا المناک حادثہ قاضی میڈیکل کمپلکس نوشہرہ کے ڈاکٹر پروفیسر زاھدعرفان مروت اپن...
20/12/2024

نوشہرہ
رسالپور ڈبل پھاٹک کے مقام پر ٹریفک کا المناک حادثہ قاضی میڈیکل کمپلکس نوشہرہ کے ڈاکٹر پروفیسر زاھدعرفان مروت اپنی زوجہ محترمہ سمیت جاں بحق جبکہ 6 سالہ بیٹی شدید زخمی حالت میں ھسپتال منتقل ۔

Ye banda nowshera se mardan jaraha tha ke nowshera janjal pora adde me isse se batwa kahe gir gaya he os me koch zarore ...
02/12/2024

Ye banda nowshera se mardan jaraha tha ke nowshera janjal pora adde me isse se batwa kahe gir gaya he os me koch zarore kagahzat he or koch pese he agar kisi ko miljaye to baraae karam is number par rabta kare shokria 03409109186 .

Agar kisi ko zameen keliye machine wagera ki zaroorat ho to in number per contact karle .محمد ابراھیم 03439124530 WhatsA...
08/09/2024

Agar kisi ko zameen keliye machine wagera ki zaroorat ho to in number per contact karle .
محمد ابراھیم
03439124530 WhatsApp
03189875346
محمد ذادہ
03429482287
03149854647
Baqi poori tafseel ap ko batadenge .

08/09/2024
22/08/2024

یتیموں کا حق کھا لو بہنوں کا حصہ کھا لو حرام کھا لو ناجائز زمینوں پر قبضہ کر لو؛ اور اکڑ اکڑ کر زمین پر چلو ماں باپ سے گستاخی کر لو قسم خدا کی ادھر ھی آنا ھے
اللہ پاک ھم سب کو قبر کے عذاب سے بچاے آمین ثم آمین یا رب العالمین

09/08/2024

نوشہرہ / ڈاکٹر مجتبیٰ علی نئے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نوشہرہ تعینات کر دئے گئے
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ کے گریڈ 18 کے فرض شناس ڈاکٹر مجتبیٰ علی
ڈسٹرکٹ ہسپتال نوشہرہ کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تعینات کر دئے گئے ہیں ۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ کے
قائم مقام ایم ایس ڈاکٹر یاسر وہاب کو فوری طور پر واپس ڈی ایچ او آفس تبدیل کر دیا گیا ہے ۔
ڈاکٹر مجتبیٰ علی کا نوٹیفکیشن وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی آمین گنڈا پور
اور صوبائی وزیر صحت خیبرپختونخواہ کے نوٹیفکیشن کے بعد سیکرٹری صحت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

اسٹیل مل 30 کھرب ڈالر کی پراپرٹی ہے اسے کوڑیوں کے مول دکھاکر کسے نوازا جارہا ہے؟ اسٹیل مل کے اثاثوں میں لوہے کی پورے پاک...
23/04/2024

اسٹیل مل 30 کھرب ڈالر کی پراپرٹی ہے اسے کوڑیوں کے مول دکھاکر کسے نوازا جارہا ہے؟ اسٹیل مل کے اثاثوں میں لوہے کی پورے پاکستان کی کانیں بھی شامل ہیں ۔ اس سے تو پاکستان کا 70 ارب ڈالر کا قرضہ چٹکی بجاتے اتر سکتا ہے پھر بھی بہت کچھ بچے گا۔۔۔اس کو اپنے سارے گروپس میں پوسٹ کریں اور سب کو بھیجیں۔ تقریبآ 30 کھرب کا معاملہ ہے جو وطن عزیز کو اپنی ٹانگوں پر کھڑا کرسکتا ہے ان شاءاللہ

لال پل (سُر پل - Red Bridge)  نوشہرہ کی 1974  کی ایک یادگار تصویریہ تاریخی پل  دسمبر 1903 میں گاڑیوں، بس اور ٹانگے اور د...
23/04/2024

لال پل (سُر پل - Red Bridge) نوشہرہ کی 1974 کی ایک یادگار تصویر
یہ تاریخی پل دسمبر 1903 میں گاڑیوں، بس اور ٹانگے اور دیگر سواریوں کے لیے کھولا گیا تھا،
نوشہرہ کا یہ پرانا پل ٹرین کیساتھ ساتھ ، گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کیلیے استعمال ہوتا، اس دور میں یہ پل جی ٹی روڈ سے مردان، خیشگی، چارسدہ، تخت بھائی , سوات کے علاقوں کی طرف بس ، کار، گاڑی اور ٹانگے کے ذریٰعے سفر کیلیے استعمال کیا جاتا تھا ، اسکے علاوہ یہ پل ریل گاڑی اور سائیڈ پہ پیدل چلنے والوں کیلیے بھی بنایا گیا تھا۔
نوشہرہ دریائےکابل پر بنایا ایک سو بیس 120 سال پرانا انگریزوں کا بنایا یہ ریلوے پُل حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے تباہ حالی کاشکارہو چکا ہے۔۔ اس پل کو مقامی طور پر سور پل کے نام سے جانا جاتا ہے

#نوشہرہ

صحت کارڈ پلس خیبرپختونخوا کے تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صحت کارڈ پروگرام کے تحت ہسپتال میں داخل تمام مریضوں کو ہ...
20/04/2024

صحت کارڈ پلس خیبرپختونخوا کے تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صحت کارڈ پروگرام کے تحت ہسپتال میں داخل تمام مریضوں کو ہسپتال فارمیسی سے مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں.

اسکے علاوہ داخلہ سے متعلق ڈاکٹر کے تجویز کردہ ٹسٹ بھی مفت کیئے جارہے ہیں. ادویات کی فراہمی یا ٹیسٹ میں کسی قسم کی دشواری یا شکایت کی صورت میں صحت کارڈ کاؤنٹر پر یا درج ذیل نمبر 080098898 پر رابطہ کریں.

Address

Nowshera

Telephone

+923482290914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nowshera news:

Share