
15/09/2024
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان گنڈاپور نے محکمہ پولیس خیبر پختونخوا میں سپاہی سے لیکر اعلی رینک پر تعینات افسران کے سوشل میڈیا,ٹک ٹاک ،فیس بک ، یو ٹیوٹ وغیرہ استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ تمام ڈی آئی جیز و ڈی پی اوز کو عمل درآمد کیلئے مراسلہ جاری ۔۔