27/09/2025
پشاور میں آج تحریک انصاف کی تدفین کر دی گئ۔ آج پورے پاکستان کی تحریک انصاف کو اکٹھا کیا گیا سرکاری ملازمین سمیت دس ہزار بندے پورے نہ کرسکے۔ علی امین پر بوتلیں پھینکی گئیں اور جوتے اچھالے گئے۔ تحریک انصاف جلسے پر اختیارولی خان کا ردعمل
✅ ゚