Nowshera KPK

Nowshera KPK thanks for everyone of channel Weiset.

20/11/2022

نوشہرہ میں آنجمن تاجیران کا آلیکشن ایک بار پھر سے (خالد خان) نے جیت حاصل کی. 👏

31/10/2022

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے بڑی خوش خبری سنائی گئی. پٹرول 18.75روپے اور ڈیزل 41 روپے کی رقم میں کمی ہوئی ہے. آج رات 12:00 کے بعد...

31/10/2022

پٹرول 19 روپے اور ڈیزل 40 روپے کی کمی انشاءاللہ آج 12:00 بجے کے بعد ہوگا..

26/09/2022

ڈگریوں میں سب سے اعلیٰ ڈگری حافِظِ قرآن کی ڈگری ہیں بے شک۔

02/09/2022

اپنے مدد اپ کے تحت صفایی

29/08/2022

نوشہرہ کلاں👇
.👈 کشتی پل کے لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہماری طرف صرف چاول اور پانی بیجھ رہا ہے. باقی جگہوں پر صالن اور روٹی چائے وغیرہ آتے رہتے ہیں..ہمارے حکومت سے مطالبہ ہے. کہ ہم غریب لوگوں کیلئے بھی کچھ راشن وغیرہ کا بندوبست کریں شکریہ.آواز عام شہری.

29/08/2022

نوشہرہ کشتی پل کی حالت دیکھوں یا اللہ مدد 🤲🤲

29/08/2022

نوشہرہ کلاں. کشتی پل...

28/08/2022

نوشہرہ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ میس وزیر کی ملاقات اور حال احوال دریافت کی.

24/07/2022

یہ دیکھو یہ ورسک ڈیم پشاور کے صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے.ڈیم میں پانی اپنے حد سے زیادہ ہو گئی ہے. جس کے نتیجے میں اپ لوگوں کو آگاہ کردیا ہے. کہ اپنے اور اپنے خاندان کو آگاہ کریں. کہ سیلاب آنے کا خدشہ ہے.
( ) ☝👆

24/07/2022

نوشہرہ والے ہوشیار رہیں. کیونکہ ورسک ڈیم میں پانی کا بہاؤ بہت زیادہ اضافہ ہو رہا ہے.جس کی وجہ سے سیلاب آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے.

24/07/2022

اسلام علیکم دوستوں...
نوشہرہ والے ہوشیار رہیں. کیونکہ دو گھنٹے پہلے خبر آئی ہے. کہ نوشہرہ میں سیلاب آنے کا خدشہ بتایا گیا ہے.

Address

Nowshera

Telephone

+923035565023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share