صدائے نوشہرہ کاروبار

صدائے نوشہرہ کاروبار صدائے نوشہرہ کاروبار کی تشہیر و آگاہی کا پیج ہے، جو مکم?

31/08/2025
11/08/2025

ولی انٹرچینج نوشہرہ پر پلاٹس پراجیکٹ کا شاندار افتتاح!
مولانا شیخ محمد ادریس کا پراپرٹی تجارت پر مدلل اور ایمان افروز خطاب"
"احادیث کی روشنی میں پراپرٹی بزنس پر ایسی گفتگو پہلے نہیں سنی ہوگی!
ولی انٹرچینج نوشہرہ پر شاندار ہاؤسنگ پراجیکٹ کا افتتاح!
سی پیک سٹی، چائنا اکنامک زون اور موٹروے کے سنگم پر سنہری سرمایہ کاری کا موقع!
مولانا شیخ محمد ادریس کا ایمان افروز خطاب — احادیث کی روشنی میں پراپرٹی بزنس پر ایسی گفتگو جو آپ نے پہلے نہیں سنی!
قیمت: صرف 2 لاکھ روپے فی مرلہ
گھر کا خواب — اب حقیقت!

03/08/2025

لیاقت خٹک کا آرمر کالونی فیز 4 کا دورہ – ترقیاتی کاموں پر اظہار اطمینان
سابق وزیر نے حاجی فضل رازق اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔
سینئر صحافیوں سے خصوصی گفتگو، ترقیاتی منصوبوں کی اہمیت پر زور۔

📍 "یہ منصوبے علاقے کی ترقی کے ضامن ہیں" — لیاقت خٹک
📸 کی خصوصی رپورٹ



#فیز4
#نوشہرہ








#صحافت






#نوشہرہ #صحافی



#فیز4
#نوشہرہ


#ڈویلپرز
#صحافت











21/06/2025

آرمر کالونی فیز فور میں پلاٹوں کی بکنگ میں تیزی ، بجٹ اجلاس کے بعد فیز فور میں خرید وفروخت، خیبرپختونخوا کے گیٹ وے شہر نوشہرہ کامیاب ترین ھاؤسنگ سکیم، نوشہرہ کینٹ میں پہاڑوں کے دامن میں پُرفضا وادی ، سینئر صحافیوں حافظ تفہیم الرحمان اور شاہ جی نے بڑی خبر دے دی ، رابطہ نمبر برائے بکنگ
03179604874
#نوشہرہ #پولیس

08/05/2025

نوشہرہ آرمر کالونی فیز فور میں پلاٹوں کی قیمتوں میں اضافے کا قوی امکان، انوسٹرز و پراپرٹی ڈیلروں کا 14 مئی کو اجتماع ، سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمٰن اور شاہ جی اندر کی خبر لے آئے،
رابطہ برائے بکنگ،03179604874

04/05/2025

برائے فروخت: دیر ماربل فیکٹری بمعہ زمین، مشینری اور رہائشی سہولیاتمقام: جی ٹی روڈ، نہال پورہ جہانگیرہ ضلع نوشہرہ ایک نایاب موقع ان تمام افراد کے لیے جو کاروباری دنیا میں قدم رکھنے یا اپنی موجودہ سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے خواہشمند ہیں۔ جی ٹی روڈ نوے کلے پر واقع "دیر ماربل" کے نام سے معروف یہ فیکٹری نہ صرف اپنی شاندار لوکیشن کے باعث ممتاز ہے بلکہ اس کے ساتھ موجود وسیع رقبہ — دو کنال دس مرلہ — اسے ایک مکمل صنعتی پیکیج میں تبدیل کر دیتا ہے۔یہ کارخانہ مکمل طور پر فعال ہے، اور اس میں ماربل کی پروسیسنگ کے لیے درکار تمام مشینری پہلے سے موجود ہے۔ ساتھ ہی، رہائش کے لیے کمرہ جات بھی تعمیر شدہ ہیں، جو عملے یا مالکان کے لیے سہولت کا باعث بنیں گے۔ فیکٹری کا براہِ راست مین جی ٹی روڈ سے منسلک ہونا ٹرانسپورٹ، لوڈنگ اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے ایک سنہری سہولت فراہم کرتا ہے۔یہ ایک تیار شدہ صنعتی سیٹ اپ ہے جہاں آپ کو نہ کچھ بنانے کی ضرورت ہے، نہ کسی اضافی سرمایہ کاری کی۔ شفاف کاغذات اور فوری قبضہ کے ساتھ، یہ موقع ضائع کرنے کے لیے نہیں، بلکہ سنبھالنے کے لیے ہے۔دلچسپی رکھنے والے حضرات فوراً رابطہ کریں۔فون نمبر:03158044591

15/04/2025

پیراڈائز سٹی نوشہرہ کی ترقی یافتہ بستی بن گئی ،جدید ترین طرز تعمیر نے بھی چار چاند لگادئیے، پلاٹوں اور تیار گھروں کی بکنگ نے دھوم مچادی،نوشہرہ کینٹ سے متصل رہائشی منصوبے پیراڈائز سٹی پر سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ بکنگ کیلئے رابطہ : وٹس ایپ نمبر 0348 0803246

06/02/2025

آرمر کالونی فیز فور

03/02/2025

خیبرپختونخوا کے سب سے بااعتماد اور خوبصورت ھاوسنگ سکیم پیراڈائز سٹی نوشہرہ
اور ملک جہان عالم خان کے حوالے سے سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کی گفتگو

07/01/2025

یونیورسٹی ماڈل ٹاؤن جلوزئی اور خٹک سٹی نے تیار گھروں کے تین سالہ شاندار منصوبے کا اعلان کردیا، پہلے آئیے پہلے پائیے۔۔
رابطہ:03177722233
سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا نوشہرہ اور پبی کے عوام کیلئے خصوصی وی لاگ

Address

Nowshera
24110

Telephone

+923060240274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدائے نوشہرہ کاروبار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to صدائے نوشہرہ کاروبار:

Share