Cricket News

Cricket News 1. 🏏 All about cricket — scores, stories & spirit!


2. Your daily innings of cricket passion.


3. Fierce passion. Full cricket.


5. Where cricket lives 24/7.
(1)

Celebrating every boundary, every wicket, every moment.


4. ⚡ Fast updates.

01/08/2026

🏏 رضوان کو ٹیسٹ ٹیم میں رہنا چاہیے؟ 🤔
حمد علی کی شاندار گیند، رضوان کا ایج اور کیچ ڈراپ! آپ کے خیال میں کیا رضوان کو ٹیسٹ کرکٹ میں مزید بہتر کھیلنا چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ . . .

آئرلینڈ کا تاریخی جیت۔ انڈیا بمقابل آئرلینڈ۔ ٹی ٹونٹی سیریز۔ پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز...
27/06/2026

آئرلینڈ کا تاریخی جیت۔ انڈیا بمقابل آئرلینڈ۔ ٹی ٹونٹی سیریز۔ پہلے میچ میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کی نقصان پر 182 رنز سکور کیا۔ جواب میں انڈیا ٹیم جو بگ تری کا حصہ ہے 18.5 اوورز میں 148 رنز پوری ٹیم ڈ/ھیر۔ لگتا ہے کرکٹ کی دنیا بدل گئی افغانستان کا آسٹریلیا سے جیت۔ بنگلہ دیش کا پاکستان کو او ڈی آئی اور ٹیسٹ سیریز میں شکست اور پھر آسٹریلیا کو او آئی سیریز میں شکست۔ کیا خیال ہے؟؟

The cricket team of Australia is anticipated to face losses in the match, after Pakistan and now Bangladesh.
09/06/2026

The cricket team of Australia is anticipated to face losses in the match, after Pakistan and now Bangladesh.

In your opinion, how do you think Australia will perform in cricket given their current challenging conditions?Australia...
09/06/2026

In your opinion, how do you think Australia will perform in cricket given their current challenging conditions?
Australia Vs Bangladesh 1st ODI.

این سمیتھ نیوزی لینڈ کھلاڑی کیلن بولڈ۔ ہم نے سوچا تھا کہ صرف رضوان اس طرح کا کارنامہ سر انجام دیتا ہے مگر یہ بھی دیکھنے ...
05/06/2026

این سمیتھ نیوزی لینڈ کھلاڑی کیلن بولڈ۔ ہم نے سوچا تھا کہ صرف رضوان اس طرح کا کارنامہ سر انجام دیتا ہے مگر یہ بھی دیکھنے کو کچھ ملا۔

پہلا ٹیسٹ میچ، دوسری دن، انگلینڈ نے پہلے اننگز میں صرف اور صرف 140 رنز سکور کیا تھا اور اب نیوزی لینڈ  82 رنز پر آٹھ کھل...
05/06/2026

پہلا ٹیسٹ میچ، دوسری دن، انگلینڈ نے پہلے اننگز میں صرف اور صرف 140 رنز سکور کیا تھا اور اب نیوزی لینڈ 82 رنز پر آٹھ کھلاڑی آؤٹ۔

صرف اور صرف 32 رنز باقی پاکستان ٹیم کو جیت کیلئے۔
04/06/2026

صرف اور صرف 32 رنز باقی پاکستان ٹیم کو جیت کیلئے۔

شاداب کا چوکا۔ کیا خیال ہے جیت سکتے ہے اس میچ کو؟؟
04/06/2026

شاداب کا چوکا۔ کیا خیال ہے جیت سکتے ہے اس میچ کو؟؟

پاکستان ٹیم کو 43 گیندوں پر 110 رنز کی ضرورت اور صرف چار وکٹیں باقی۔
04/06/2026

پاکستان ٹیم کو 43 گیندوں پر 110 رنز کی ضرورت اور صرف چار وکٹیں باقی۔

امپائر کے اشارے پر ہم سات وکٹوں سے ہار گئے ہوتے
04/06/2026

امپائر کے اشارے پر ہم سات وکٹوں سے ہار گئے ہوتے

Address

Village Charpani P/O Kund Khairabad
Nowshera
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share