
01/05/2025
یہ دونوں U19 میں ساتھ کھیل کر آئے ہمارا ٹیلنٹ گم ہوگیا اور انڈیا کا سامنے آ گیا یہ لڑکا سب سے زیادہ رنز بنانے والا آج پی ایس ایل میں نظر انداز ہو گیا ہم کہتے کہ انڈیا کی ہمیشہ سے بیٹنگ اچھی ہوتی اچھے بیٹسمین نکل کر آتے ہیں وجہ دیکھو کہ وہ موقع دیتے تب آتے اور ہمارے بوڑھے کو جاتے انتطار میں کب موقع ملے گا افسوس حد افسوس 👆🥹😔