26/05/2025
نوشہرہ میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی، صوبائی امن جرگہ کے ضلعی چیئرمین پیر ذوالفقار باچا کی قیادت میں شہریوں کا زبردست احتجاج ، لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی معطل ہے، دبنگ اعلان، سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ