Adamzai news نوشہرہ

Adamzai news نوشہرہ News page

19/08/2025

الحمدللہ ہمارے ویلج کونسل آدم زئی سے سیلاب متاثرین کیلئے تقریباً 2 لاکھ روپیہ اور ایک ٹرک
اجناس کی شکل میں جمع کی گئی ہے۔ مزید کولیکشن بھی جاری ہیں

18/08/2025

آدم زئی کے لوگوں بونیر کے مدد کے لیں کیا چندہ کیمپلگائیں یا داریکٹ کریں چندہ

18/08/2025

آدم زئی کے لوگوں کیا آپ بونیر کے لوگوں کی مدد کرنا چاہ تے ہے

18/08/2025

السلام علیکم
میں امید کرتا ہوں جیسا آپ سب کو معلوم ہے کہ سوات ،باجوڑ اور خاص کر بونیر بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے جہاں پر بہت ساری تباہی ہوچکی ہے انسانوں کی جانوں کا ضیاع مال مویشی سب کچھ سیلاب میں بہہ گئے نہ سکول بچیں ہیں نہ ہسپتال اور میں کسی کا گھر ان لوگوں کو کھانے کی ضرورت ہے ادویات ،کپڑے اور دوسرے ضروری اشیاء کی سخت ضرورت ہے آپ لوگوں سے چندے کی اپیل کی جاتی ہے کہ جگہ جگہ خصوصی کیپس لگے ہوئے ہیں سب لوگ اپنے بس کے مطابق اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے شکریہ

07/08/2025
پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور پرانی متنازعہ حیثیت بحال کر نے کے لیے ،،یوم استحصال ،، جوش و خروش سے منایا ج...
05/08/2025

پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور پرانی متنازعہ حیثیت بحال کر نے کے لیے ،،یوم استحصال ،، جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ۔ اسی مناسبت سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول آدم زئی میں ایک تقریب اور واک کا اہتمام کیا گیا ۔۔ کشمیر بنے گا پاکستان

01/08/2025

یا اللہ رحم
🌐نوشہرہ مردان اسلام آباد پشاور

اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے.

اعلان فوتگی ۔۔۔ سمیع اللہ مولانا صاحب اور شفیع اللہ کے والد محترم حاجی روزی احمد   وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ آج رات 30/0...
30/07/2025

اعلان فوتگی ۔۔۔
سمیع اللہ مولانا صاحب اور شفیع اللہ کے والد محترم حاجی روزی احمد وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ آج رات 30/07/2025 بروز بدھ 9:30 بجے ادم زئی سٹاپ میں اداکیاجاۓ گا

Government higher secondary school adamzai 9th scince total Result
29/07/2025

Government higher secondary school adamzai 9th scince total Result

Government higher secondary school adamzai 10th scince total Result
29/07/2025

Government higher secondary school adamzai 10th scince total Result

Government higher secondary school adamzai 10th arts total Result
29/07/2025

Government higher secondary school adamzai 10th arts total Result

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adamzai news نوشہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share