ZandoBandian's Voice

ZandoBandian's Voice Voice of Zando Banda

21/11/2025

زنڈو بانڈہ میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ صارفین رل گئے۔

05/11/2025

زنڈو بانڈہ کے عوام کو کامیاب ختم نبوت کانفرنس منعقد کرنے پر مبارکباد

05/11/2025

خانقاہ پیرسباق کے روح رواں حضرت قاری بشیر احمد مدنی کا سالانہ ختم نبوت کانفرنس زنڈو بانڈہ سے خطاب

سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے پر روح مناظر ✨
05/11/2025

سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے پر روح مناظر ✨

26/10/2025

زنڈو بانڈہ بازار میں لوڈرز اور رکشے والے حضرات اکثر سڑک کے دونوں جانب گاڑیاں کھڑی کر دیتے ہیں۔ اس سے درمیان میں بہت تنگ راستہ بچتا ہے، جس سے ٹریفک جام اور راہگیروں کو شدید مشکل ہوتا ہے

سردیاں آرہی ہیں دھند میں یہ زیادہ خطرناک ہوگا
24/10/2025

سردیاں آرہی ہیں دھند میں یہ زیادہ خطرناک ہوگا

زنڈو بانڈہ سے رسالپور روڈ خاص کر حسن آباد میں اور زنڈو بانڈہ سے سوکئ روڈ پر بے تحاشا سپیڈ بریکرز مریضوں کو بے انتہا تکلی...
22/10/2025

زنڈو بانڈہ سے رسالپور روڈ خاص کر حسن آباد میں اور زنڈو بانڈہ سے سوکئ روڈ پر بے تحاشا سپیڈ بریکرز مریضوں کو بے انتہا تکلیف گاڑیوں خاص طور پر ایمبولینس سروس کو دشواری ڈپٹی کمشنر نوشہرہ سے نوٹس لینے کی اپیل
Deputy Commissioner Nowshera

07/10/2025

د عدم تشدد د فلسفے والو سرہ ٹوپک نہ کتاب 📚 خوند کئی ۔

06/10/2025

دہ باچا خان بابا سیاسی پیرو کاروں سرہ ٹوپک 🔫
خوند نہ کئ۔

زنڈو بانڈہ (پریس ریلیز) ——چند روز قبل ضلع نوشہرہ کے ضلعی امیر حضرت مولانا مفتی تاج قادر صاحب نے اچانک ویلج کونسل زنڈو با...
20/09/2025

زنڈو بانڈہ (پریس ریلیز) ——
چند روز قبل ضلع نوشہرہ کے ضلعی امیر حضرت مولانا مفتی تاج قادر صاحب نے اچانک ویلج کونسل زنڈو بانڈہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر دارالعلوم حق چار یار میں حضرت مولانا قاری اکبر شاہ اور مولانا علی گوہر قریشی سے مشاورت کے بعد ویلج کونسل زنڈو بانڈہ میں تنظیمِ نو کا فیصلہ کیا گیا۔

بعد ازاں مولانا علی گوہر قریشی کی زیرِ نگرانی ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں امیر ختمِ نبوت حضرت مولانا صداقت حسین، ناظمِ انتخابات مولانا عبدالہادی، مولانا شاہد علی حقانی، یاسر خان، مولانا لائق زمان، مولانا سید محمد، حاجی واجد، زین اللہ اور ولی رحمن سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلعی امیر حضرت مولانا مفتی تاج قادر، ضلعی نائب امیر مفتی اجمل غنی، ناظمِ مالیات ڈاکٹر شاہ خالد اور امیر تحصیل پیر باشاہ بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں تفصیلی مشاورت اور اتفاقِ رائے کے بعد مولانا شاہد علی حقانی کو ویلج کونسل زنڈو بانڈہ کا نیا امیر جبکہ یاسر خان کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔

اس موقع پر مفتی اجمل غنی اور مفتی تاج قادر نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

گلاب شیر کا جوان  بیٹا وفات پا چکا ہے اللہ تعالی مغفرت نصیب فرمائے امین
19/09/2025

گلاب شیر کا جوان بیٹا وفات پا چکا ہے اللہ تعالی مغفرت نصیب فرمائے امین

17/09/2025

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول عزیز اباد vcزڑہ مینہ کے تعمیراتی کام میں ناقص مٹیریل کا انکشاف۔میڈیا سے حاجی لال بادشاہ نے باتیں کرتے یوے کیا ہے کہ میں نے کئ بار ان لوگوں کومنع کیا مگر یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے۔کالم کے اندر کنکریٹ کی بجاے اینٹ ڈالے گیے ہیں اور میڈیا کو ثبوت کے طور پر کالم میں اینٹوں کی نشاندہی کی گئ
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے vc ممبر عبد السبحان نے ارباب اختیار سے اپیل کی کہ مذکورہ کام کو بنیاد سے گرایا حاے اور نیے سرے سے دوبارہ کالم بنایا جاے
Deputy Commissioner Nowshera
KP Elementary & Secondary Education Department Anti-Corruption Establishment, Khyber Pakhtunkhwa

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZandoBandian's Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share