DA NOHAR AWAZ

DA NOHAR AWAZ Da Noharwalo Awaz

26/09/2025

نوشھرہ ۔تھانہ اکوڑہ خٹک ایس ایچ او کاشف خان نے ظلم کی انتھا کردی ہ
۔۔
تھانہ اکوڑہ خٹک کاشف خان ایس ایچ او اکوڑہ کے علاقہ ادم زئ می ایک منشیات فروش مسمی ،اک ،کے گھر پر چھاپہ ،مزکورہ منشیات فروش گھر پر عدم موجود پاۓ گۓ ایس ایچ او اکوڑہ طیش می اکر گھر می قیمتی کتے پر فائرنگ کی جس سے قیمتی کتا لگ کر ھللاک ھوگیا چھاپے کے دوران مزکورہ ایس ایچ او منشیات فروش کے گھر پر عدم موجود ھونے پر اس کے چچا کے گھر پر چھاپہ مارا گھر می عورتوں کی بے عزتی کی توڑ پوڑ کی اور چچا کو سنگین قسم کی دھمکیاں دی کہ تین دن کے اندر اندر علاقہ چھوڑو ،ایک ھفتے کے دوران مزکورہ ایس ایچ او اکوڑہ نے کئ دفعہ ڈرامے بناۓ مثلا ۔باھر سے ملزمان کو لاکر اکوڑہ کے علاقوں می فائرنگ کرکے زخمی کرنا بعد می پریس کانفریس کرکے افسران بالا کی داد حاصل کرنا ۔تقریبا ایک ھفتے می مزکورہ ایس ایچ او نے کئ ڈرامے بناۓ ۔مزید علاقے کی رپورٹنگ جاری ھے

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DA NOHAR AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share