Nowshera Kalan Tape ball

Nowshera Kalan Tape ball This page for Cricket lover and other sports Activities. please like and share

Ma Sha Allah ❣️ Jordan is Back😍💓
09/06/2026

Ma Sha Allah ❣️
Jordan is Back😍💓

🏏 نوشہرہ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
نوشہرہ کے مایہ ناز اسٹار بلے باز آفاق "جارڈن" نے اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

سینئر کرکٹر سامی اللہ پٹھان اور کپتان فرحان طارق کی جانب سے آفاق جارڈن کے گھر خصوصی ملاقات اور جرگہ کیا گیا، جس میں انہوں نے آفاق سے کرکٹ میں واپسی کی درخواست کی۔

آفاق جارڈن نے سینئرز کی عزت کرتے ہوئے ان کی درخواست قبول کر لی اور میدان میں واپسی کا اعلان کر دیا۔
آفاق جارڈن نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 11 جون کو دوبارہ گراؤنڈ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، جہاں ان کا کم بیک میچ کھیلا جائے گا۔

یہ خبر نوشہرہ کرکٹ کے شائقین کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں، کیونکہ ایک مرتبہ پھر میدان میں جارڈن کے دلکش شاٹس اور جارحانہ بیٹنگ دیکھنے کو ملے گی۔

خوش آمدید آفاق جارڈن! 🏏🔥
کم بیک کا سفر شروع ہو چکا ہے۔ ❤️💪

🏏🔥

عاشور آباد سپر لیگ بہت جلد شروع ہونے والا ہے نوشہرہ کے جتنے بھی پلئیر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنا چاہتے ہیں یا ٹیم لینا چاہتے...
09/06/2026

عاشور آباد سپر لیگ بہت جلد شروع ہونے والا ہے نوشہرہ کے جتنے بھی پلئیر اس ٹورنامنٹ میں کھیلنا چاہتے ہیں یا ٹیم لینا چاہتے ہیں تو کمیٹی کے ساتھ جلد سے جلد رابطہ کریں۔۔
🏏💓💓👌💝


09/06/2026

Da khpl team Dase fielder wrta Mention Kai
😂
fans

🏆 UC +2 Open LEVEL TAPE BALL AWAZ CRICKET TOURNAMENT 🏆Brand Ambassador: Engr Afaq Khan کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبر...
08/06/2026

🏆 UC +2 Open LEVEL TAPE BALL AWAZ CRICKET TOURNAMENT 🏆
Brand Ambassador: Engr Afaq Khan
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری! عباس کرکٹ گراؤنڈ حکیم آباد میں سجنے جا رہا ہے ٹیپ بال کرکٹ کا ایک بہت بڑا میلہ۔ اگر آپ کی ٹیم میں ہے دم، تو آگے بڑھیں اور اپنی انٹری کنفرم کریں۔
📋 ٹورنامنٹ کی تفصیلات (Tournament Details):
🏟️ مقام (Venue): عباس کرکٹ گراؤنڈ (Abbas Cricket Ground)
🗓️ (Starting Date)، Announced Soon💝
🔄 فارمیٹ (Format): لیگ سسٹم (League System)
👥 کل ٹیمیں (Total Teams): صرف 24 ٹیمیں حصہ لیں گی
💰 انٹری فیس (Entry Fees): 4000 روپے
🎁 بڑا انعام (Grand Prize): 70K (70,000) روپے + چمکتی ہوئی ٹرافی 🏆
🎙️ لائیو کوریج (Live Coverage):
👑 انتظامیہ (Chief Organizer):
(Abbas Khan)
📞 رجسٹریشن اور رابطے کے لیے (Contact Numbers):
اپنی ٹیم کی انٹری کے لیے پوسٹ میں موجود نمبر پر فوری رابطہ کریں:

⚠️ اہم نوٹ (⚠️ Important Note):
ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کی انٹری کو یقینی بنانے کے لیےنٹری فیس روپے 1000 EASYPAISA کے ذریعے اس ر پر جمع کروائیں:

جلدی کریں، ٹیمیں محدود ہیں! پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر انٹری ہوگی۔

08/06/2026

Ye match kis ko Yaad hai🤔😅
fans

07/06/2026

Jabro Khan 💓👏
Outstanding Batting performance in KPL Edition 👌💝🏏😍



07/06/2026

Chota Muneeb k Leye TM ke Wicket pr 1 Lakh ka Inam😳👏👌
fans

06/06/2026

Address

Nowshera
3214

Telephone

+929239220128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Kalan Tape ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share