Nowshera Media

Nowshera Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nowshera Media, Media, Nowshera.

نوشہرہ میڈیا — سچ، حقائق اور عوامی اعتماد کا نام۔
ہم آپ تک ہر اہم خبر بروقت، مستند اور غیر جانبدار انداز میں پہنچانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ہمارا مقصد کسی سیاسی وابستگی یا ذاتی مفاد کے بغیر صرف حقائق پر مبنی صحافت کو فروغ دینا اور عوام کو درست معلومات فراہم ک

ایک گولی، ایک سوالیہ صرف ایک گولی نہیں، ایک سوال ہے۔یہ وہی خاموش گولی ہے جس کے خلاف میں روزانہ سوشل میڈیا پر آواز بلند ک...
11/09/2026

ایک گولی، ایک سوال
یہ صرف ایک گولی نہیں، ایک سوال ہے۔
یہ وہی خاموش گولی ہے جس کے خلاف میں روزانہ سوشل میڈیا پر آواز بلند کرتا ہوں۔ پرسوں ایک گولی میرے گھر آ کر گری۔ شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن اس واقعے نے ایک بار پھر یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ آخر یہ گولیاں کہاں سے آتی ہیں اور کس کے نشانے پر جا کر رکتی ہیں؟
یقیناً یہ گولی راولپنڈی یا پشاور سے نہیں آئی، بلکہ ہمارے ہی آس پاس کسی مقام سے ہونے والی ہوائی فائرنگ کا نتیجہ ہے۔
ہوائی فائرنگ کرنے والے ذرا ایک لمحے کے لیے سوچیں:
آج اگر ایک گولی میرے گھر کی چھت پر آ کر گری ہے تو ضروری نہیں کہ کل وہ کسی اور کے گھر نہ گرے۔ ایک بے مقصد فائر کی گئی گولی کسی ماں کا بیٹا، کسی بہن کا بھائی، کسی بچے کا باپ یا کسی گھر کا سہارا چھین سکتی ہے۔
خوشی کے چند لمحوں کو گولیوں کی آواز سے یادگار بنانے کی کوشش نہ کریں، کیونکہ ہوائی فائرنگ خوشی کا اظہار نہیں، کسی کی زندگی کے لیے خطرہ ہے۔
آئیں عہد کریں کہ نہ خود ہوائی فائرنگ کریں گے اور نہ کسی کو کرنے دیں گے۔
ہوائی فائرنگ سے نفرت کریں، کیونکہ زندگی انتہائی قیمتی ہے۔

11/09/2026

جھانگیرہ کے مضافات اور نوشہرہ میں گرج چمک کے ساتھ باران رحمت شروع۔

11/09/2026

اکوڑہ خٹک کے ایس ڈی او سے ملاقات۔
اگر واقعی شیدو فیڈر کی ریکوری 88 فیصد ہے لاسز 15 فیصد ہے اور شیدو فیڈر کا کوڈ الگ ہے تو اسکی تفصیلات مہیا کرے۔۔
ماجد خٹک

گھبرائیں نہیں۔۔
11/09/2026

گھبرائیں نہیں۔۔

جھانگیرہ علاقے میں فورس لوڈشیڈنگ کیوں کی جا رہی ہے؟شیدو فیڈر پر فورس لوڈشیڈنگ کا جواز کیا ہے؟   شیدو فیڈر پر ریکوری اور ...
11/09/2026

جھانگیرہ علاقے میں فورس لوڈشیڈنگ کیوں کی جا رہی ہے؟
شیدو فیڈر پر فورس لوڈشیڈنگ کا جواز کیا ہے؟ شیدو فیڈر پر ریکوری اور لاسز کا گراف بہترین ہیں ۔ تو کن بنیاد پر فورس لوڈشیڈنگ ضروری قرار دی جا رہی ہے؟
اسی معاملے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے ایس ڈی او اکوڑہ اور ایس ڈی او جھانگیرہ سے ملاقات کی گئی، جہاں فورس لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اہم معلومات حاصل کی گئیں۔
کہ کن بنیادوں پر فورس لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے؟
ماجد خٹک سینئر صحافی نوشہرہ

شیدو میں ڈیم روڈ پر  دن دہاڑے گھر سے چوری کی واردات۔لاکھوں روپے نقدی اور سامان لے اڑے۔۔
10/09/2026

شیدو میں ڈیم روڈ پر دن دہاڑے گھر سے چوری کی واردات۔
لاکھوں روپے نقدی اور سامان لے اڑے۔۔

10/09/2026

نوشہرہ میں جانور لمپی سکن وبائی بیماری سے بیمار کے حوالے سے ماجد خٹک کا وی لاگ

09/09/2026

سی این جی اسٹیشن مالک کا کیا کہنا ہے آئیے دیکھتے ہیں۔

09/09/2026

اے این پی بھی جماعت اسلامی کے دھرنوں میں شریک ہو گی

Address

Nowshera
24030

Telephone

+923459296199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category