17/10/2025
اسلام علیکم تمام دوستوں سے تعاون کی اپیل ہے کہ ہمارے محلےگل بہار کے مسجد اقصیٰ میں کام شروع ہے اور اس کو ابھی آپ لوگوں کی تعاون کی ضرورت ہے تمام صاحب حیثیت افراد مسجد کے ساتھ تعاون کریں شکریہ
اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس کار خیر میں حصہ لیں ۔