Dani is here

Dani is here PUBGM CONTENT CREATER

08/07/2026

اگر کوئی انسان — آپ کو وقت دیتا ہے، باتیں کرتا ہے اور آپ کا خیال رکھتا ہے، مگر اچانک وقت دینا کم کر دے، تو اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اسے کوئی اور مل گیا ہے۔ اکثر لوگ فوراً بچوں کی طرح سوچنے لگتے ہیں اور جتلانا شروع کر دیتے ہیں۔

ممکن ہے وہ کسی گھریلو یا کاروباری پریشانی میں مبتلا ہو، یا کسی صحت کے مسئلے کا شکار ہو، جسے وہ وقتی طور پر آپ سے بیان نہ کر سکتا ہو۔ ایسے میں اسے وقت دیجئے کہ وہ سنبھل جائے۔

ایسے وقت میں اسے آپ کی ہمدردی کی ضرورت ہوتی ہے، نہ کہ آپ کے بے جا دباؤ کی۔ اس پر سوار نہ ہوں اور اسے پریشان نہ کریں۔

ایسے رویوں سے گریز کرنا ہی بہتر ہے۔🙏
شہروز احمد

08/07/2026

I don't know 😢
#

Address

Nowshera
24182

Telephone

+923174021129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dani is here posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dani is here:

Shortcuts

Share