
04/07/2025
صحافی کی پوسٹ پر نازیبا کمنٹس کرنے پر شہری کے خلاف پہلا مقدمہ درج
ڈیرہ غازی خان میں ایک شہری کے خلاف سوشل میڈیا پر صحافی کی پوسٹ پر نازیبا اور توہین آمیز تبصرے کرنے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف سائبر کرائم قوانین کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔