Jawad Nabi CENNA

Call Directions Website Contact the business

Jawad Nabi CENNA Educationalist, Social Worker, Politician and Lawyer Always at Your Service
(2)

میں آج تک سفر میں ہوں، اس اعتماد پر۔۔۔ابھریں گی منزلیں، میری قدموں کی دھول سے۔۔۔
05/10/2026

میں آج تک سفر میں ہوں، اس اعتماد پر۔۔۔
ابھریں گی منزلیں، میری قدموں کی دھول سے۔۔۔

04/10/2026

تحریک انصاف کے مارچ و احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔ یہ انکا قانونی و آئینی حق ہے۔ انکا مطالبہ بھی برحق ہے۔
کسی قسم کی تنقید یا طنز بے جا اور فضول ہوگی۔

انجینئر میر عالم کے بتھیجے کی شادی کے موقع پر امیر جماعت اسلامی وسطی محترم جناب عبدالواسع صاحب کے ساتھ گروپ فوٹو۔۔۔۔امیر...
04/10/2026

انجینئر میر عالم کے بتھیجے کی شادی کے موقع پر امیر جماعت اسلامی وسطی محترم جناب عبدالواسع صاحب کے ساتھ گروپ فوٹو۔۔۔۔
امیر محترم انتہائی ملنسار اور خوش مزاج انسان ہیں۔ اللہ انکی زندگی میں برکت ڈالے اور ہم سب سے امت کی فلاح و خدمت کا کام لے۔ آمین

04/10/2026
ڈاگ بہسود تحصیل پبی میں “عوامی مزاحمتی جرگہ” منعقد ہوا۔ ڈپٹی قیم صوبہ محترم جناب حافظ سلمان فاروق صاحب نے خصوصی شرکت کی۔...
04/10/2026

ڈاگ بہسود تحصیل پبی میں “عوامی مزاحمتی جرگہ” منعقد ہوا۔ ڈپٹی قیم صوبہ محترم جناب حافظ سلمان فاروق صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
جماعت اسلامی کا پیغام اور مؤقف گھر گھر پہنچانے کا مہم جاری رہے گا۔ عوام کو سیاسی شعور اور آگاہی دینا اسی مہم و جرگے کا مقصد ہے۔
انشاءاللہ جماعت کا یہ قافلہ جانب منزل گامزن رہے گا۔

آج ڈاگ بہسود میں جماعت اسلامی پاکستان اور حافظ نعیم الرحمان کا مؤقف اہلیان ڈاگ بہسود کے سامنے رکھیں گے۔ عزم راسخ کے ساتھ...
04/10/2026

آج ڈاگ بہسود میں جماعت اسلامی پاکستان اور حافظ نعیم الرحمان کا مؤقف اہلیان ڈاگ بہسود کے سامنے رکھیں گے۔ عزم راسخ کے ساتھ منزل کی جانب یہ کارواں بڑھتا جائے گا۔ انشاءاللہ

Address

Main G. T Road Pabbi
Nowshera
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Nabi CENNA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Nabi CENNA:

Shortcuts

Share