گل خان کلے رشکئ

گل خان کلے رشکئ "دولت" اور "عہدے" انسان کو
عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں
لیکن "انسانیت" اور اچھا "اخلاق" انسان کو
ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے۔

۔۔قابل توجہ ۔۔‏بندوق کے زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے تو مع...
08/08/2025

۔۔قابل توجہ ۔۔

‏بندوق کے زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے تو معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے. عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے پہنچتے ہیں. پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ہے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتا ہے۔۔
سوشل میڈیا کے کارکنان شغور اگاہی میں اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کریں۔ شکریہ

06/08/2025

1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.
کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے۔
بارش میں محلے کے دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر کرکٹ کھیلی. بسنت کے موسم میں پتنگیں اڑائیں،(گڈے) لٹو بھی چلائے، گلی ڈنڈا بھی کھیلا، ڈیپو گرم بھی کھیلا اور اپنے والدین بہن بھائی اور رشتے داروں کے ساتھ کیرم، لڈو، بھی کھیلا.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے محلے کی لڑکیوں کے ساتھ بھی کھیلا جھولے بھی جھولے اور انکی گڑیوں کی شادی میں شرکت بھی کی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھی۔
جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے ٹاٹوں پر بیٹھ کر پڑھا۔بلکہ گھر سے بوری ، توڑا لے کر سکول جاتے اور اس پر بیٹھتے۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بیلوں کو ہل چلاتے دیکھا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے گھڑوں کا پانی پیا۔بغیر بجلی کے ٹیوب ویل دیکھے نہائے
محلے گاوں کے درخت سے آم اور امرود بھی توڑ کر کھائے.
پڑوس کے بزرگوں سے ڈانٹ بھی کھائی لیکن پلٹ کر کبھی بدمعاشی نہیں دکھائی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے عید کا چاند دیکھ کر تالیاں بجائیں۔اور گھر والوں، دوستوں اور رشتہ داروں کے لیے عید کارڈ بھی اپنے ہاتھوں سے لکھ کر بهیجے.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں کیونکہ
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جو محلے کے ہر خوشی اور غم میں ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کے کھڑے ہوئے.
ہم وہ لوگ ہیں جو گلے میں مفلر لٹکا کے خود کو بابو سمجھتے تھے۔
ہم وہ دلفریب لوگ ہیں
جنہوں نے شبنم اور ندیم کی ناکام محبت پہ آنسو بہائے اور انکل سرگم کو دیکھ کے خوش ہوئے ۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے ٹی وی کے انٹینے ٹھیک کیے فلم دیکھنے کے لیے ہفتہ بھر انتظار کرتے تھے
ہم وہ بہترین لوگ ہیں
جنہوں نے تختی لکھنے کی سیاہی گاڑھی کی۔ جنہوں نے سکول کی گھنٹی بجانے کو اعزاز سمجھا۔
ہم وہ خوش نصیب لوگ ہیں
جنہوں نے رشتوں کی اصل مٹھاس دیکھی۔ ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں۔
ہم وہ لوگ ہیں جو۔
رات کو چارپائی گھر سے باہر لے جا کر کھلی فضاء زمینوں میں سوئے دن کو سب محلے والے گرمیوں میں ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر گپیں لگاتے مگر وہ آخری تھے ہم
کبھی وہ بھی زمانے تھے
سب چھت پر سوتے تھے
اینٹوں پر پانی کا
چھڑکاؤ ہوتا تھا
ایک سٹینڈ والا پنکھا
بھی چھت پر ہوتا تھا
لڑنا جھگڑنا سب کا
اس بات پر ہوتا تھا
کہ پنکھے کے سامنے
کس کی منجی نے ہونا تھا
سورجُ کے نکلتے ہی
آنکھ سب کی کھلتی تھی
ڈھیٹ بن کر پھر بھی
سب ہی سوئے رہتے تھے
وہ آدھی رات کو کبھی
بارش جو آتی تھی

ختم نبوت ذندہ باد
03/08/2025

ختم نبوت ذندہ باد

02/08/2025
"‏جب بندوق باشعور انسان کے ہاتھ میں ہو، تو اس کے سائے میں نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔"
01/08/2025

"‏جب بندوق باشعور انسان کے ہاتھ میں ہو، تو اس کے سائے میں نہ صرف انسان بلکہ جانور بھی خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔"

رشکئ بہرام خان کلےشلاحیلو پل کے ساتھ 17سالہ نو جوان جواد ولد نظیر خان کو زبانی تکرار پر جواد کو گولی مار کر قتل کر دیا
31/07/2025

رشکئ بہرام خان کلےشلاحیلو پل کے ساتھ 17سالہ نو جوان جواد ولد نظیر خان کو زبانی تکرار پر جواد کو گولی مار کر قتل کر دیا

This is one of the most powerful acts of love and solidarity I've ever seen.People from Egypt, Libya, Tunisia, Algeria, ...
26/07/2025

This is one of the most powerful acts of love and solidarity I've ever seen.

People from Egypt, Libya, Tunisia, Algeria, and Morocco are filling empty water bottles with rice, lentils, and beans — and tossing them into the sea, hoping the current carries them to Gaza.

They know it may never reach — but they’re doing it anyway.

Because when governments fail, the people rise.

This is love.




دا فقیر کلے سواتی حاجى صاحب زوے آحمد وفات شوے دے صبا ساہر 24/07/2025 ( 6/7 بجے )رشکی گل خان کلےجنازہ ادا کیگی
23/07/2025

دا فقیر کلے سواتی حاجى صاحب زوے آحمد وفات شوے دے صبا ساہر 24/07/2025 ( 6/7 بجے )رشکی گل خان کلےجنازہ ادا کیگی

موٹروے پررشکٸی کے قریب ٹریفک کاالمناک حادثہ۔۔۔متعدد زخمی
18/07/2025

موٹروے پررشکٸی کے قریب ٹریفک کاالمناک حادثہ۔۔۔متعدد زخمی

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ   مہینے ہوتے ہیںاور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں ...
17/07/2025

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ مہینے ہوتے ہیں

اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں

ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں

گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں

رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں

اور نظریں زمین پر رکھیں

یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں

اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں

یہ معلومات تمام لوگوں تک پہنچائیں...شکریہ

تلاش گمشدہ
14/07/2025

تلاش گمشدہ

سپینی سپینی مہ وایہ کہ ژوند کوی پہ دی وطن کی حق پرست علماء او دہ امن غوختونکو خلقو زے قبرستان دے اللہ پاک دی دہ مولانا خ...
10/07/2025

سپینی سپینی مہ وایہ کہ ژوند کوی

پہ دی وطن کی حق پرست علماء او دہ امن غوختونکو خلقو زے قبرستان دے

اللہ پاک دی دہ مولانا خان ذیب شھید رح اللہ شھادت قبول کی اللہ پاک دی ورتہ کامل مغفرت نصیب کی آمین۔۔۔

ڈیر یوو بہادر او نڈر عالم لاڑو افسوس
انتظار کوی چی ورپسی دہ کم عالم نمبر دے

Address

Nowshera

Telephone

+923334574345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گل خان کلے رشکئ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category