Gindar Media Official

Gindar Media Official Gindar Media HD Web Chainnal
News and Media Servis

نوشکی,,پریس کانفرنس)*جمعیت علمائے اسلام نوشکی کی 15 فروری کو  جلسہ عام آگاہی مہم کے سلسلے میں پرہجوم پریس کانفرنس،،* *خض...
08/02/2025

نوشکی,,پریس کانفرنس)

*جمعیت علمائے اسلام نوشکی کی 15 فروری کو جلسہ عام آگاہی مہم کے سلسلے میں پرہجوم پریس کانفرنس،،*

*خضدار انجیرہ ،مغویہ لڑکی کے اغواء کی بھرپور مذمت اور بازیابی کا مطالبہ،،*

جمعیت علمائے اسلام نوشکی کے ضلعی و تحصیل رہنماؤں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی منظور احمد مینگل ،ضلعی نائب امیر مولانا غلام حیدر ، ضلعی ترجمان حافظ عبداللہ گورگیج ، تحصیل امیر مولانا عبدالغفار ، ضلعی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل محمد زکریا عادل ، تحصیل جنرل سیکرٹری مولوی حسین احمد مینگل ،تحصل خازن محمد رفیق بڑیچ اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے پریس کلب میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں بارڈرز کی بندش ، غربت و بے روزگاری اور بدامنی کے خلاف نوشکی میں 15 فروری کو ایک بہت بڑا احتجاجی جلسہ عام منعقد کیا جائے گا جس میں جمعیت علمائے اسلام کی صوبائی قیادت صوبائی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا عبد الواسع ، صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا آغا محمود شاہ، دیگر قائدین اور پارلیمانی گروپ شرکت کرے گا ،اسی طرح 16 فروری کو دالبندین چاغی ،17 فروری کو خاران ، 18 فروری کو واشک ،19 فروری کو پنجگور ، 20 فروری کو کیچ تربت اور 21 فروری کو گوادر میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا ،

انہوں نے کہا بلوچستان میں کارخانے نہیں ، فیکٹریاں نہیں ، زراعت نہیں ڈپٹی اور نوکریاں نہیں جو کچھ بارڈری کاروبار رہ گیا تھا وہ بھی ہماری غریب عوام سے چھین لیا گیا ہے چمن اور ماشکیل سمیت اکثر باڈروں کو بند کردیا گیا ہے لاکھوں لوگ بے روزگار اور انکے گھروں میں فاقے ہیں اگر یہی صورتحال رہی تو لوگ مزید بدامنی کی طرف جائیں گے ،

اسی طرح پورا بلوچستان بدامنی کی لپیٹ میں ہے کسی کی جان مال محفوظ نہیں لوگ دن دیہاڑے لٹے جارہے ہیں دکانوں پر ڈاکے پڑتے ہیں ایک سائیکل موٹر کی خاطر قیمتی جانوں کو ضائع کردیا جاتا ہے ،

انہوں نے کہا آج کی پریس کانفرنس میں ہم جمعیت علمائے اسلام نوشکی کی طرف سے خضدار انجیرہ کے دلخراش واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ، لڑکی کا اغواء ہمارے اسلامی اور بلوچی روایات کے سراسر منافی اور ہماری روایات و اقدار پر زوردار طمانچہ ہے ہمارے اسلامی و بلوچ رہنماؤں نے اکثر جنگیں عورتوں کی عزت و عصمت کی حفاظت کے لیے لڑی گئی ہیں مگر آج خود ہمارے ہی وجہ سے ہماری ہی عورتوں کی عزت و عصمت محفوظ نہیں ،لہذا ہمارا مطالبہ ہے کہ مغویہ مجبور لڑکی کو فوراً بازیاب کرا کر مجرموں کو قانون کے حوالے کیا جائے ،،

پریس کانفرنس میں ضلعی و تحصیل رہنماؤں کے علاؤہ دیگر عہدیداران مولوی امین اللہ ،امیر جان مینگل،عبدالمنان عاجز،حبیب خان مینگل، مولوی اختر محمد گرگناڑی،سرفراز احمد، مولوی علم خان، مولوی سلیم اللہ، حافظ سعد ،گل داد ابابکی ، معراج خالد و دیگر شریک ہوئے ،،

*محمد زکریا عادل ، ضلعی کوآرڈینیٹر جمعیت ڈیجیٹل میڈیا سیل نوشکی,,*

10/09/2024

نوشکی خیر خوائے نوشکی چیف گرگناڑی کا تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بارے خصوصی پیغام

03/09/2024

سربراه بی این پی مینگل سردار اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

نوشکی۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد علی سومرو کے ساتھ انجمن تاجران اور آل پارٹیز کا مذاکرات کامیاب ۔ دو دن کا مہلت۔ کل ڈی سی کا...
03/09/2024

نوشکی۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد علی سومرو کے ساتھ انجمن تاجران اور آل پارٹیز کا مذاکرات کامیاب ۔ دو دن کا مہلت۔ کل ڈی سی کا ڈی آٸی جی اور کمشنر کے ساتھ میثنگ ھے

سربراه بی این پی مینگل سردار اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونا تسلی بخش اقدام ہے ۔  ۔ بی این پی کے د...
03/09/2024

سربراه بی این پی مینگل سردار اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونا تسلی بخش اقدام ہے ۔ ۔ بی این پی کے دیگر سینیٹر ، ایم پی اے اور بلدیاتی کونسلران سردار اختر جان مینگل کی طرح مستعفی ہو جائے ۔ میر خورشید جمالدینی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی ممبر

نوشکی میں چوری ڈکیتی اور راہزنی کے واقعات کے خلاف انجمن تاجران نوشکی اور آل پارٹیز کا احتجاجی ریلی اور ڈپٹی کمشنر نوشکی ...
03/09/2024

نوشکی میں چوری ڈکیتی اور راہزنی کے واقعات کے خلاف انجمن تاجران نوشکی اور آل پارٹیز کا احتجاجی ریلی اور ڈپٹی کمشنر نوشکی آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا ۔

الیکشن ٹریبونل نے ایم پی اے نوشکی حاجی میر غلام دستگیر بادینی کے خلاف بی این پی کے امیدوار بابو محمد رحیم مینگل اور پیپل...
02/09/2024

الیکشن ٹریبونل نے ایم پی اے نوشکی حاجی میر غلام دستگیر بادینی کے خلاف بی این پی کے امیدوار بابو محمد رحیم مینگل اور پیپلز پارٹی کے امیدوار میر اورنگزیب جمالدینی کی انتخابی عذرداری عدم ثبوت کی بنا پر خارج کردی ۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر میر خورشید احمد جمالدینی نے نوشکی کے صحافیوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ...
28/08/2024

بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر میر خورشید احمد جمالدینی نے نوشکی کے صحافیوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سردار عطاء اللہ خان مینگل اکیسویں صدی کے عظیم بلوچ لیڈر تھے ، وہ جاتے ہوئے ہیں اہل بلوچستان کو ایک عظیم فکر کے ساتھ روشناس کرایا ، رہتی دنیا تک انکی فکر ،سوچ ، نظریہ اور فلسفہ ہمیشہ قائم رہیگی ، انکا یہ خلاء ہمیشہ خالی رہے گا ، انہوں نے کہاکہ سردار عطاء خان مینگل صرف سردار نہیں تھے بلکہ اہل بلوچستان کے لئے ایک نڈر، بہادر ، دلیر اور قربانی دینے والے ایک عظیم رہنماء تھے، وہ صرف گفتار کا نہیں تھا بلکہ گفتار کے ساتھ عمل پیرا شخصیت تھے، اہل بلوچستان اور خصوصا بلوچ ، مظلوم ومحکموم اقوام کے لئے ایک خوف طاری تھا انہوں نے جرت وبہادری کے ساتھ خوف کو دلوں سے ختم کرکے ایک مثال قائم کی ، آج بلوچ قوم میں جو شعور ، جرت یہ سب راہشون سردار عطاء خان مینگل کے مرہون منت ہیں ، انہوں نے یہاں تک کہ اپنے اولاد کی قربانی دیدی اور ساری عمر جیل، عقوبت خانوں اور جلاوطنی میں گزاری ، آج تک تاریخ تاقیامت گواہ رہیگی کہ ایسے مرد آہن اور مرد مجاہد جو بلوچ قوم خوش قسمت ہے کہ انکا لیڈر ورہنماء سردار عطاء اللہ مینگل تھے ، اور نوجوان قیادت فرزند راہشون سردار اختر جان مینگل جو ویژن اور مقاصد اختر جان اور بلوچ قوم کو سونپی تھی اسی پر آج بلوچ قوم گامزن ہے ، اسی پہ آج سردار اختر جان مینگل گامزن اور روان دواں ہے ،دو ستمبر جو راہشون کی برسی ہے پورے بلوچستان میں انہیں خراج عقیدت پیش کرینگے ، اور امید یہی ہے کہ انکی اصولوں پہ بلوچ قوم قائم دائم رکھ کر انکے مشن کو آگئے لیجائنگے، کوئٹہ میں راہشون بلوچستان کا برسی دو ستمبر کو منایا جائے گا ۔ اہلیان نوشکی اور اہلیان بلوچستان بھرپور شرکت کریں

26/08/2024

کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ

Address

Jinah Road Nushki
Nushki
95200

Telephone

+923448020782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gindar Media Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gindar Media Official:

Share