Zuban News زبان نیوز

Zuban News زبان نیوز It's Media activity channel,this page is available for you every time

21/01/2024

ضرورت اسلام آباد میں ماہ رنگ بلوچ کے دھرنے میں ہیں لیکن نوشکی کی ایم پی اے شپ کی سیٹ بچانے کی کوشش بھی ضروری ہیں۔

24/07/2023
22/07/2023

پٹرول 148 کا مل رہا تھا
پھر اچانک ایک مولانا ایک زنانہ اور ایک درمیانہ ساتھ مل کر مہنگائ مارچ کے نام پر اسلام آباد پر نازل ہوۓ تھے
اور اب الحمدللہ ثم الحمدللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ پٹرول 252 روپے کا مل رہا ہے
نہ مولانا حرکت میں آتا ہے نہ زنانہ نہ درمیانہ پیارے پٹواریو جیالیو اور زیبریو بتاوں یہ کھلی منافقت نہیں تو اور کیا ہے

20/07/2023

شہر نوشکی 😆

17/07/2023

بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز اور تاجران کے ساتھ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ وپرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ بلوچستان کے کامیاب مذاکرات کل 18 جولائی کو ہونے والا ہڑتال موخر کردیا گیا

25/06/2023

بلوچستان کے سرد علاقوں کے لئے مختصر دورانیے کے گرمیوں کے چھٹیوں کا شیڈول جاری۔۔
3 جولائی سے 12 جولائی تک چھٹیاں ہونگی۔۔۔

25/06/2023

جس حساب سے لائٹ جارہی ہے 😒
لگتا ہے اس دفعہ گوشت بانٹنا ہی پڑے گا 🙄🤭

25/06/2023

گرمی کا سیزن ہے نوٹس کریں اور اپنے دوستوں و احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ ۔۔۔۔
*⚠️ اگر اچانک سانپ کاٹ لے تو*
*پریشان مت ہوں..........🐍*
اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں
جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور آپ کو سانپ نے کاٹ لیا ھے تو پریشانی کی ضرورت نہیں فوری طور پر ڈنگ والی جگہ سے 2 انچ اوپر پٹی یا رسی کس کہ باندھ لیں تاکہ زہر جسم میں نہ پھیلے و کسی
تیز چیز سے زخم کی جگہ پر چیرا لگائیں
تاکہ خون نکلنا شروع ہوجائے اور آک کا پودہ تلاش کریں۔ اسکا دودھ زخم والی جگہ اور ناف پر لگائیں اور آک کے تازہ پتے یا اسکے پھول کھانا شروع کریں۔اس وقت تک کھائیں جب تک کڑوے نہ لگیں۔
*انشاءاللہ*

اسی وقت زہر کا اثر ختم ھونا شروع ھو
جائے گا کیونکہ آک سانپ کے زہر کا اینٹی تریاق ہے۔
*آپ کی ایک پوسٹ کسی کی زندگی بچا سکتی ہے لہذا پلیز لازمی شیر کریں

Address

Inam Bostan Road Nushki
Nushki
CONFIRM

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zuban News زبان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share