Daily Awaz Times Nushki

Daily Awaz Times Nushki تازہ ترین اور اہم خبروں کی تیز ترین نیوز پیج

06/11/2024

نوشکی، اسٹیشن کے مقام پر فائرنگ کے سی سی ٹی وی فوٹیج جس میں دیکھا جا سکتا ہیکہ دو افراد موٹر سائیکل سے اتر کر فائرنگ کرکے فرار ہوتے ہیں

نوشکی فائرنگ سے جاں بحق اسرار سکنہ بدل کاریز کے فائل فوٹو
06/11/2024

نوشکی فائرنگ سے جاں بحق اسرار سکنہ بدل کاریز کے فائل فوٹو

نوشکی فائرنگ سے جاں بحق یاسر جمالدینی کی فائل فوٹو
06/11/2024

نوشکی فائرنگ سے جاں بحق یاسر جمالدینی کی فائل فوٹو

*نوشکی فائرنگ کے زخمیوں میں ضمیر احمد ولد میرآحمد سکنہ کوئٹہ شامل ہے.*
06/11/2024

*نوشکی فائرنگ کے زخمیوں میں ضمیر احمد ولد میرآحمد سکنہ کوئٹہ شامل ہے.*

*نوشکی////  اپڈیٹ ، نوشکی اسٹیشن فائرنگ واقعہ ، ایک زخمی اسرار محمد حسنی سکنہ بدل کاریز زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے جانبحق...
06/11/2024

*نوشکی//// اپڈیٹ ، نوشکی اسٹیشن فائرنگ واقعہ ، ایک زخمی اسرار محمد حسنی سکنہ بدل کاریز زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے جانبحق.😭😭*

فائرنگ سے یاسر جمالدینی ولد میرناصر جمالدینی جانبحق ،نوشکی ، جانبحق شخص  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سی سی ممبرمیر خورشید جم...
06/11/2024

فائرنگ سے یاسر جمالدینی ولد میرناصر جمالدینی جانبحق ،

نوشکی ، جانبحق شخص بلوچستان نیشنل پارٹی کے سی سی ممبرمیر خورشید جمالدینی کے بھتیجا ہے

06/11/2024

نوشکی، اسٹیشن کے مقام پر الرحمان ہوٹل کے قریب فائرنگ سے جانبحق افراد کی شناخت یاسر جمالدینی سکنہ جمالدینی اور اسرار احمد محمد حسنی سکنہ بدل کاریز کے نام سے ہوئی ہیں ، پولیس زرائع

06/11/2024

نوشکی فائرنگ/ایک شخص جاں بحق

نوشکی:اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،پولیس

نوشکی:فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے،پولیس

نوشکی:دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،پولیس

نوشکی:زخمیوں کو طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کیا جائیگا،پولیس

ورلڈ پولیو ڈے۔۔۔
24/10/2024

ورلڈ پولیو ڈے۔۔۔

نوشکی ورلڈ پولیو ڈے کے حوالےسے  کونسل ہال میں یونیسیف کے زریر اہتمام تقریب سے ڈپٹی کمشنر امجد حسین سومرو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آف...
24/10/2024

نوشکی
ورلڈ پولیو ڈے کے حوالےسے کونسل ہال میں یونیسیف کے زریر اہتمام تقریب سے ڈپٹی کمشنر امجد حسین سومرو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاجزادہ ڈاکٹر فرید احمد ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مشتاق مینگل ڈاکٹر جمیل احمد کیمونکیشن آفیسر مہراللہ بادینی پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر عبدالروف مینگل سینئر صحافی حاجی محمد سعید بلوچ خطاب کررہے ہیں

*نوشکی : ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد حسین سومرو لیویز فورس کے دفعدار عبدالمنان جمالدینی کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکٹ پیش کرر...
24/10/2024

*نوشکی : ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد حسین سومرو لیویز فورس کے دفعدار عبدالمنان جمالدینی کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکٹ پیش کررہے ہیں۔اس موقع پر یوسی کیشنگی کے چیئرمین حاجی محمد انور مینگل بھی موجود تھے۔*

*نوشکی : (خبرنامہ) ڈپٹی کمشنر امجد حسین سومرو نے نوشکی سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ گولڈمیڈلسٹ فرح یوسف سے ملاقات کی ...
16/10/2024

*نوشکی : (خبرنامہ) ڈپٹی کمشنر امجد حسین سومرو نے نوشکی سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ گولڈمیڈلسٹ فرح یوسف سے ملاقات کی ڈپٹی کمشنر نے فرح یوسف کو ان کی اسپورٹس کے میدان میں شاندار کارکردگی کو سراتے ہوئے کہا فرح یوسف جیسی بیٹیاں نہ صرف ملک اور قوم کا نام روشن کرتی ہیں بلکہ دیگر طالبات کے لیے مشعل راہ ہوتی ہیں اور علاقے کی سفیر کے طور پر اپنے علاقے کو بھی متعارف کراتی ہیں ڈپٹی کمشنر نے اپنی جانب سے فرح یوسف کو ہرقسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی، ڈپٹی کمشنر نوشکی نے فرح یوسف کے لیے ایک لاکھ روپے اور اسکی اعزاز میں ایک ایونٹ بھی منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پرنسپل بوائز انٹر کالج پروفیسر غلام دستگیر صابر پی ایس ٹو ڈپٹی کمشنر نجیب اللہ مینگل آئی ٹی آفیسر ظاہر مینگل دانش مینگل بولان ٹیکوانڈو انسٹیٹیوٹ کے انسٹیکٹر عبید اللہ بلوچ اور محمود بلوچ بھی موجود تھے فرح یوسف نےاپنی حوصلہ افزائی پرڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔*

Address

Nushki
95200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Nushki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share