
14/06/2025
کراچی کے ایک خاندانی حکیم صاحب فرماتے ہیں کہ میرے نانا جان انڈیا میں بڑے تجربہ کار حکیم تھے۔ انہوں نے اپنی بیاض میں کچھ بہت ہی اعلیٰ درجے کے نسخے لکھے تھے۔
حکیم صاحب فرماتے ہیں کہ کچھ عرصہ پہلے مجھے گردوں کا مرض لاحق ہو گیا۔ کریٹنائن خظرناک حد تک بڑھ گیا اور گردے سکڑنے لگے۔
بہترین اسپیشلسٹس کو دکھایا، مختلف ٹیسٹس ہوتے گئے اور نوبت ڈائیلاسز تک پہنچ گئی۔
کہتے ہیں کہ میں شدید مایوسی کی حالت میں تھا کیونکہ ڈائیلاسز کے مریض کی زندگی بس نام ہی کی زندگی رہ جاتی ہے۔
ایسے میں میری والدہ محترمہ نے نانا جان کی بیاض سے ایک بہت ہی سادہ نسخہ آزمانے کے لئے کہا۔ وہ نسخہ آزمایا تو سبحان اللہ کمال ہو گیا۔ نسخہ یہ۔۔ آگے پڑھنے کے لیئے پہلا کمنٹ دیکھیں