18/11/2024
خدمت مرکز سنٹر دیپال پور ضلع اوکاڑہ میں ایک اے ایس آئی کا لیڈی کانسٹیپل کے ساتھ کیسا رویہ ہے ویڈیو میں صاف دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک اے ایس آئی لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کر رہا ہے بلکہ غلیظ زبان بھی استعمال کر رہا ہے۔اور ساتھ بار بار ہاتھ اٹھا کر مارنے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔ایک عورت ذات کے ساتھ ایسا رویہ انتہائی قابل مزمت ہے۔پولیس کے اعلیٰ افسران اس کا فوری نوٹس لیں اور خاتون لیڈی کانسٹیبل کو فوری انصاف دلوائیں
پاکپتن غلام رسول طور پنجاب انچارج ایچ ارجے نیوز دپال پور ممبر پریس کلب پاکپتن