MIAN AWAIS WATTO

MIAN AWAIS WATTO MIAN AWAIS WATTOO
Expert Marketing Specialist
Anchor Person
Vloging
Vedio Creator Journalist

06/12/2024

Islamic Scholar status Allama Suleman Misbahi Status

16/11/2024
02/07/2024

Live Testing اوکاڑا پوائنٹ

01/05/2024

یکم مئی لیبرڈے
مزدوروں کا عالمی دن کیوں منایا جاتا ہے..
OkaraPoint Digital

آج ہمارے علاقے کی انتہائی منجھی ہوئی شخصیت اور ہمارے پیارے بھائی جناب غفران ہادی صاحب سے میں اپنی ٹیم اوکاڑا پوائنٹ کے ہ...
18/02/2024

آج ہمارے علاقے کی انتہائی منجھی ہوئی شخصیت اور ہمارے پیارے بھائی جناب غفران ہادی صاحب سے میں اپنی ٹیم اوکاڑا پوائنٹ کے ہمراہ ان کی اکیڈمی میں حاضر ہوا۔ آپ نے ہمارا پرتپاک استقبال کیا اور ہمارے کام کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ آپ ایک اکیڈمی چلا رہے ہیں جو کہ میٹا اچیوَر ( MetaAchiever # ) کے نام سے موسوم ہے۔ جس میں آپ نوجوانوں سمیت ہر عمر کے افراد کو آن لائن سکلز فراہم کرتے ہیں تاکہ لوگ اپنے روزگار کے قابل ہوسکیں۔ آپ کی زندگی ایک افسانے کی سی ہے کہ جس طرح انہوں نے اپنے کام کا آغاز کیا اور جن مصلحتوں کو جھیلتے ہوئے آج اس مقام پر فائز ہوئے ہیں اور دوسروں کی بھلائی کی نیت سے اپنی قابلیت کے نور سے دوسروں کو منور کر رہے ہیں۔ اگر میں اس طرح بیان کرتا چلوں تو میرے الفاظ کم پڑ سکتے ہیں لیکن غفران بھائی کی انتھک محنت اور حوصلے کو بیان کرنے سے میں قاصر ہوں۔ اللہ پاک غفران بھائی کو مزید ترقی و عروج عطا فرمائے اور اسی طرح آپ لوگوں کی بھلائی کے لیے اپنے حصے کی شمع جلاتے رہیں۔ جزاک اللہ خیرا ❤️
اویس کی ڈائری

Digital Media Network

زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں ہے مجھےپر سنا ہے کہ لوگ سادگی میں جینے نہیں دیتے ؟؟
27/11/2023

زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں ہے مجھے
پر سنا ہے کہ لوگ سادگی میں جینے نہیں دیتے ؟؟


10/10/2023

Address

Depalpur Chowk Okara
Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIAN AWAIS WATTO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MIAN AWAIS WATTO:

Share

Category