ENN News

ENN News Assalamualaikum In this news page & News Channel I share with you daily news & my city updates.i am

08/06/2022

منڈی احمدآباد
موجوکی میں مبینہ فائرنگ سے خواتین سمیت دو سے تین افراد زخمی ہونے کی اطلاع تفصیل کچھ دیر بعد

ھاکی کے کھلاڑیوں کیلئے  نادر موقعہ ڈرایکٹریٹ سنٹرل سپورٹس اینڈ یوتھ آفئیر پنجاب کے زیر اھتمام ھاکی کے ابھرتے ھوئے کھلاڑی...
07/06/2022

ھاکی کے کھلاڑیوں کیلئے نادر موقعہ ڈرایکٹریٹ سنٹرل سپورٹس اینڈ یوتھ آفئیر پنجاب کے زیر اھتمام ھاکی کے ابھرتے ھوئے کھلاڑیوں کیلئے نیشنل ھاکی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا جا رھا جو 14/6/2022 سے لیکر 26/6/2022 تک جاری رھے گا ھالینڈ کے نامور ھاکی کوچ مسٹر رولنٹ کیمپ کی نگرانی اور کوچنگ کریں گے

عالم باعمل روحانی شخصیت  ولی کامل صوفی عیش محمد صاحب رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَا...
07/06/2022

عالم باعمل روحانی شخصیت
ولی کامل صوفی عیش محمد صاحب
رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Address

Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share